مریم نواز کے پروٹوکول نے غریب نوجوان کی جان لے لی

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
full


https://twitter.com/x/status/1780832371912089754
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
وہ دن دور نہیں جب یہ اپنے بیٹے کی لاش دیکھے گی ایسے ہی ۔ ان شاء اللہ

پہلے نواز شریف کے قافلے نے ایک بچے کو مارا اور اب یہ


https%3A%2F%2Fcloudfront-us-east-2.images.arcpublishing.com%2Freuters%2FVV2Q4XZOYRJY7EXTLKSZAWEUIU.jpg


People carry the coffin, wrapped in the national flag, of Sadaf Naeema female journalist who was killed by a vehicle carrying former prime minister Imran Khan, in an accident during what they call 'a true freedom march' to pressure the government to announce new elections, during her funeral in Lahore, Pakistan October 31, 2022. REUTERS/Mohsin

ھائے اسُ زود پشیماں کا پشیماں ہونا ۔
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے احکامات پر مری انتظامیہ نے اسرائیل پرحملہ کر دیا،مری میں مریم نواز کی رہائش گاہ کے قریب پانچ مرلے پرسفید پوش آدمی کاجمع پونجھی سے بنایا گیاسٹرکچر مسمار کر دیا،اسرائیلی شہری نے گذشتہ تین سال سےنقشہ جمع کروارکھا ہے اور فیس بھی اداہےاورآج غیرقانونی بول کرقصہ ختم کر دیا،اسکے ساتھ ہی سرکاری ریٹائرڈ افسر کی غیرمنظور شدہ بلڈنگ ہے جسکو انتظامیہ نے لفٹ تک نہیں کروائی، یہ ہوتا ہے انصاف اور ایسے بنتے ہیں عوامی لیڈر

Mocha7 Kiya raay hay?

https://twitter.com/x/status/1781063355295256690