کس بے وقوف نے 2300 پاؤنڈ لکڑی پہ ضائع کردۓ۔

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
GLYleTJXkAABcmc
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

کمپنی نے سونے کو بھی لوہا وہ بھی زنگ آلود بنا دینا ہے۔۔ آج کل کوئی کرکٹ نہیں دیکھتا کیوں کمپنی کمانڈر نے کرکٹ ٹیم کے ساتھ تصویر کھینچی ہے تو آفریدی کیا چیز ہے۔۔؟

جبکہ دوسری جانب خان جو مٹی کو بھی سونا بنا دیتا یے۔۔

پچھلے دنوں رمضان کے دنوں میں عید کے لیے بچوں کے کپڑے بیچنے والے ایک دکاندار کا انٹرویو دیکھا۔ ہنس ہنس کے پاگل ہو گیا ۔۔
کہتا ہے کہ 28 رمضان تک 2000 سوٹس میں کوئی خاص فروخت نہیں ہوئے۔ پھر اسکے ذہن میں ایک آئیڈیا آیا کہ ان سوٹس پہ 804 لکھ دیا۔۔ اور دیکھتے ہی دیکھتے 3 گھنٹوں میں ساری سوٹ بک گئے اور خوب مہنگے بکے۔۔