عمران ریاض خان سے بات ہوئی، بولا۔۔ یار راجے، ارشد بھائی کی بڑی یاد آئی قید میں۔۔ بار بار سوچا اچھا ہی ہوا وہ چلا گیا یار۔۔ اور بولا میں ایسے ارشد کی فیملی سے ملنے نہیں آونگا، ٹھیک ہو کر آونگا۔۔ کوئی شک نہیں عمران ریاض خان پھر گرجے گا۔۔ کوئی شک نہیں کہ وہ کھڑا ہے!!
https://twitter.com/x/status/1707470691434389871
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/LhxfdHQ/adeel-raja.jpg