Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Y4gFw6L/kashxihasia.jpg
بھائی ،کنفیوز ،نہ کرو یہ بتاؤ آپکو ،اعتراض ، گانے ، پر ہے یا نکاح پر ؟
میں تو شکر ادا کر رہا ہوں کہ یہ مخبوط الحواس نمونہ "کرولوس عثمان" کے سیٹ پر نہیں پہنچ گیا . وہاں بھی اس نے چن چڑھانے تھے . بالا خاتون کو گانے سنانے بیٹھ جاتا اور کوٹ کی اندرونی جیب سے سہرا اور نکاح نامہ نکال کر نکاح کی تیاری شروع کر دیتا
بھائی ،کنفیوز ،نہ کرو یہ بتاؤ آپکو ،اعتراض ، گانے ، پر ہے یا نکاح پر ؟![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|