جہانگیرترین اپنی جماعت کا نام کیارکھیں گے؟

jahangiahaishaas.jpg


جہانگیر ترین کی جانب سے آئندہ چند روز میں پارٹی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق نئی جماعت کے حوالے سے 2 نام سامنے آئے ہیں۔

ترین گروپ کے ذرائع کے مطابق ”پاکستان انصاف پارٹی“ اور ”عوام دوست پارٹی“ کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل ترین گروپ نے تحریک انصاف حقیقی اور مسلم لیگ جناح رکھنے پر غور کیا تھا مگر تحریک انصاف حقیقی کسی اور نے رجسٹرڈ کرالی تھی جبکہ مسلم لیگ جناح ماضی میں بھی ایک سیاسی جماعت رہی ہے جس کے روح رواں منظور وٹو تھے۔

ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین نے لیگل ٹیم کو پارٹی رجسٹریشن کے لئے فوری اقدامات کرنے کا ٹاسک دے دیا ہے۔ لیگل ٹیم پارٹی کے ناموں اور الیکشن کمیشن کو درکار تمام تقاضے پورے کرے گی۔

آئندہ ہفتے تمام تر قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد الیکشن کمیشن کو درخواست دی جائے گی۔


ذرائع کا کہنا ہے کہ گروپ کے ارکان سے مشاورت کے بعد کسی ایک نام کا اعلان کیا جائے گا اور اسی نام کو الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ کرایا جائے گا۔

دوسری جانب سابق صوبائی وزیر پیرسعیدالحسن شاہ، نیازگشکوری بھی ترین گروپ کا حصہ بن گئے ہیں جبکہ گزشتہ روز منظور وٹو کی بھی جہانگیرترین سے ملاقات ہوئی ہے، فردوس عاشق اعوان بھی ترین گروپ میں شمولیت پر غور کررہی ہیں۔
 
Last edited:

bahmad

Minister (2k+ posts)
There are few names in my mind .....

Omlet Party ...... Or

Mix Veg Party..... Or

Chooun Chooun Ka muraba...... Or

DPT......Dalal party together..... Kuch narye bhi

Laanteen laanteen ....jahngir tareen jahngir tareen

Aye ga bahi aye ga ...... Chinni Chor aye ga
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Media is reporting, it will be either Pakistan Insaf Party (PIP) or Awam Dost Party.
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
انصافی سپورٹروں اتنے سڑے ہوئے ہوۓ کیوں لکھ رہے ہو - یہ اسٹیبلشمنٹ اور جہانگیر ترین ہی کے لوگ تھے جو انہوں نے واپس لے لئے - اب اس پر گلہ کیوں - یہی کل تک آپ سب کے ڈارلنگ تھے اب غدار کیسے ہو گئے ؟ یہ تو کل بھی اسٹیبلشمنٹ کے لوگ تھے اور آج بھی ہیں
 

Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
Why are you writing so rotten supporters of justice - it was the people of the establishment and Jahangir Tareen who they took back - why are you upset about it now - they were your darlings until yesterday, how did they become traitors? These were the people of the establishment yesterday and still are today
Let him create it. He has less support than NS, you know the arse hole hiding in London. As IK get on with it and hold the elections.
 

Eigoroll

MPA (400+ posts)
Whenever you see these faces, remember Justice Wajihuddin. He told Khan about the reality of these snakes and was thrown out of the party for it.