عمران خان "آؤٹ"، قاسم کے ابا "ان"۔معید پیرزادہ

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ہٹلر بارہ سال چلا مگر اسٹیبلشمنٹ کا ہر مہرہ تین سے چار سال نکالتا ہے پھر یہ خود ہی اسے ہٹا دیتے ہیں - خان کو البتہ وہ دس سال کے لئے لائے تھے مگر ساڑھے تین سال میں ہی ہٹانا پڑا - اگلا سیٹ اپ بھی جو وہ بنائیں گے تین سال تو کم از کم وہ نکال ہی لے گا -