عمران کا مسلسل کانفیڈنس باڈی لینگویج اور رعب ویسے ہی برقرار ہے:امیر عباس

xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
maxresdefault.jpg


تے سانو کی
Matiullah jaans policy statement
 

IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
We are fortunate to experience how a legend lives. And we are also unfortunate to not been able to be support him in his struggle for this nation as much as he deserves.
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
نہ عمران کو اقتدار کا لالچ ہے نہ اس کے چھن جانے کا غم نہ اس نے پیسے چرائے ہیں نہ چوری پکڑے جانے کا غم نہ اس کی غیر ممالک میں جائیدادیں ہیں نہ انکے چھن جانے کا غم اس عمر میں اسے غم ھے تو صرف اللہ کی جوابدہی کا ھے اسی لئے عمران کا کانفرنس برقرار ھے
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)

عرش سے فرش پر

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

وہ جو وقت کا فرعون تھا​

وہ جوکل تک خدا کے لہجے ( نعوذباللہ) بات کرتا تھا​

وہ جو کل تک عرش پر مسند نشیں تھا​

آج فرش پر پیروں تلے روندا جا رہا ہے​

وہ جو کل تک خود کو آسمان پر چمکتا ستارہ کہلواتا تھا​

آج زمین پر دھول چاٹ رہا ہے​

اس میں صاحب بصیرت کے لئے نشانیاں ہیں​

ارشاد باری تعالی' ہے​

وَلاَ تَمْشِ فِي الأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولاً​

اور زمین پر اَکڑ کر مت چلو۔ نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو، اور نہ بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتے ہو​





 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

عرش سے فرش پر

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

وہ جو وقت کا فرعون تھا​

وہ جوتک کل خدا کے لہجے ( نعوذباللہ) بات کرتا تھا​

وہ جو کل تک عرش پر مسند نشیں تھا​

آج فرش پر پیروں تلے روندا جا رہا ہے​

وہ جو کل تک خود کو آسمان پر چمکتا ستارہ کہلواتا تھا​

آج زمین پر دھول چاٹ رہا ہے​

اس میں صاحب بصیرت کے لئے نشانیاں ہیں​

ارشاد باری تعالی' ہے​

وَلاَ تَمْشِ فِي الأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولاً​

اور زمین پر اَکڑ کر مت چلو۔ نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو، اور نہ بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتے ہو​





چا چے بغیرت تیرا قرانی آیات سے کیا لینا دینا تم تو ایک سکّے بند دلّے ہو ، اگر ملک میں غیر جانبدار الیکشن ہو جائیں تو عوام تم دلّوں کو واڑ کے رکھ دے گی
 

Chacha Basharat

Minister (2k+ posts)
چا چے بغیرت تیرا قرانی آیات سے کیا لینا دینا تم تو ایک سکّے بند دلّے ہو ، اگر ملک میں غیر جانبدار الیکشن ہو جائیں تو عوام تم دلّوں کو واڑ کے رکھ دے گی

کراچی کی بزرگ خاتون عمران نیازی کو خراج تحسین پیش

کرتے ہوئے​

 

pinionated

Minister (2k+ posts)

عرش سے فرش پر

وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ وَتُعِزُّ مَن تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَن تَشَاءُ

وہ جو وقت کا فرعون تھا​

وہ جوکل تک خدا کے لہجے ( نعوذباللہ) بات کرتا تھا​

وہ جو کل تک عرش پر مسند نشیں تھا​

آج فرش پر پیروں تلے روندا جا رہا ہے​

وہ جو کل تک خود کو آسمان پر چمکتا ستارہ کہلواتا تھا​

آج زمین پر دھول چاٹ رہا ہے​

اس میں صاحب بصیرت کے لئے نشانیاں ہیں​

ارشاد باری تعالی' ہے​

وَلاَ تَمْشِ فِي الأَرْضِ مَرَحًا إِنَّكَ لَن تَخْرِقَ الأَرْضَ وَلَن تَبْلُغَ الْجِبَالَ طُولاً​

اور زمین پر اَکڑ کر مت چلو۔ نہ تم زمین کو پھاڑ سکتے ہو، اور نہ بلندی میں پہاڑوں کو پہنچ سکتے ہو​





Respect comes from the heart not by posting photos…. People still respect IK and curse the PMLuN and Army