شہریوں کی پرائیویسی کےآئین میں دئیےحق کووائلیٹ کرنےکاذمہ دار کون ہے؟عدالت

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
1130863-TheIslamabadHighCourtphotofile-1466976486.JPG


آڈیو ٹیپ کون کس قانون کے تحت کرتا ہے ؟ کس ادارے کے پاس یہ صلاحیت ہے ؟ شہریوں کی پرائیویسی کے آئین میں دئیے حق کو وائلیٹ کرنے کا ذمہ دار کون ہے ؟ اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریوں کی ٹیلی فونک گفتگو کی ریکارڈنگز ، آڈیو لیکس سے متعلق اہم سوالات پر اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کر لی

جسٹس بابر ستار نے سابق CJ ثاقب نثار کے بیٹے کو آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کا سمن معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کیا اعتزاز احسن مخدوم علی خان میاں رضا ربانی محسن شاہنواز رانجھا عدالتی معاونین مقرر ، وفاق ، وزارت داخلہ ، دفاع ، پی ٹی اے ، سیکرٹری اسمبلی سے جواب طلب

https://twitter.com/x/status/1664140342680080384
" کیا آئین اور قانون شہریوں کی کالز کی سرویلنس اور خفیہ ریکارڈنگ کی اجازت دیتا ہے ؟ اگر فون ریکارڈنگ کی اجازت ہے تو کون سی اتھارٹی یا ایجنسی کس میکنزم کی تحت ریکارڈنگ کر سکتی ہے ؟ آڈیو ریکارڈنگ کو خفیہ رکھنے اور اس کا غلط استعمال روکنے کے حوالے سے کیا سیف گارڈز ہیں ؟ "

" اگر اجازت نہیں تو شہریوں کی پرائیویسی کی خلاف ورزی پر کون سی اتھارٹی ذمہ دار ؟ غیر قانونی ریکارڈ کی کالز ریلیز کی ذمہ داری کس پر عائد ہو گی ؟ پارلیمنٹ کسی پرائیویٹ شخص کے معاملے پر انکوائری کر سکتی ہے ؟ کیا اسپیکر پرائیویٹ اشخاص کی گفتگو لیک ہونے پر کمیٹی بنا سکتے ہیں ؟ "​
 
Last edited by a moderator:

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

🤔 Honesty? —— YOU don’t know ? —— If you really don’t know — Then —- Ask Your Judge —- Amir Farooq —— Where he and others are getting their instructions from ? —- For God sake stop fooling us 😡

 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Can Babar Sattar take the onslaught of the Khakis after this action..... yet to be seen???
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Can Babar Sattar take the onslaught of the Khakis after this action..... yet to be seen???
اکیلا بابر ستار ایسا کیسے کر سکتا ہے؟ جنہوں نے کرنا تھا وہ پہلے باجماعت سجدہ ریز ہوگئے تمام تاریخی اینٹی ایسٹیبلشمنٹ فراڈئے اور جب خان نے ایک جنرل جس نے اپنی کارستانیوں کا اعتراف ریٹایرڈ فوجیوں کے سامنے بھی کیا اور صحافیوں کے سامنے بھی بے شرمی سے کالم لکھوائے ۔آج اس کے خلاف کوئ کاروائ نہیں لیکن عمران خان کی پارٹی ہی کھڑی ہونے کی بجائے فردا فردا سجدہ ریز ہو رہی ہے ۔یہ کام تمام تر سیاست اکٹھی ہو جاتی تو ہو سکتا ہے وہ وقت ابھی نہیں آیا۔بابر ستار بس شرمندہ کر دے جو اپنی اوچھی حرکتوں سے ریکارڈ کرنے والے اور ریلیز کرنے والے بہت حد تک خود کر چکے ہیں یہ ہی کافی ہے
 
Last edited: