جسم کو سگریٹ سے داغ کر کہتے "کہو عمران خان مردہ باد"

ranaji

President (40k+ posts)
شیو سینا کے دہشت گرد بھی مسلمانوں کو ُاسی طرح ٹارچر کرکہتے ہیں بندے ماترم بولو اور اسلام مردہ باد کہو ان ایجنسی والوں کے ختنے چیک کرو کہیں مودی نے ہی تو نہیں بھیجے اپنے بندے
 

nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
ایک سال سے زیادہ عرصے سے پاکستان میں جو کچھ ہو رہا ہے، لگتا ہے کہ پاکستان اس دنیا کا حصہ نہیں یا ہم چنگیز خان پر فلم دیکھ رہے ہیں۔
 

monkk

Senator (1k+ posts)
if you gave a test to punjab police, and asked.. "define different between sex and rape".. Most if not all will fail.
This our culture.. this out country.. its just coming to light now..