3G license must be auctioned in next 3 days - supreme court

Shah Brahman

Senator (1k+ posts)

یہ ہماری پیاری اور بھولی بھالی عدالت عظمیٰ اور اسکے نہایت قابل اور ہر فن مولا قاضیوں کو کیا ہوتا جا رہا ہے

کیا اب محترم قاضی صاحبان یہ بھی بتایا کریں گیں کہ کب صبح کو اٹھنا ہے اور کب رات کو بستر میں لیٹنا ہے

کوئی ان بند کمروں میں زندگی بتانے والوں کو بتائے کہ تھری جی ٹیکنالوجی اب پرانی ھو گئی ہے اور اسکی بجائے ملک میں چار جی یعنی ایل ٹی ای لانے کی ضرورت ہے

9-2-2013_7557_1.gif


ف ج
 

the.paki

Senator (1k+ posts)
Re: سیاست میں فوجی مداخلت سے عدالتی مداخلت تک

kabhi kabhi tehri unglion say ghee nikana parta hai
 

پاکستانی

Councller (250+ posts)
Re: سیاست میں فوجی مداخلت سے عدالتی مداخلت تک

اس میں سیاست میں عدالتی مداخلت کی کیا بات ہے۔ ایک کیس ہے اس کے اوپر عدالت نے آرڈر جاری کیا ہے۔
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
In 3 years countries will be in 5G category! While Pakistan will STILL be debating 3G licenses.
 

Back
Top