Shah Brahman
Senator (1k+ posts)
یہ ہماری پیاری اور بھولی بھالی عدالت عظمیٰ اور اسکے نہایت قابل اور ہر فن مولا قاضیوں کو کیا ہوتا جا رہا ہے
کیا اب محترم قاضی صاحبان یہ بھی بتایا کریں گیں کہ کب صبح کو اٹھنا ہے اور کب رات کو بستر میں لیٹنا ہے
کوئی ان بند کمروں میں زندگی بتانے والوں کو بتائے کہ تھری جی ٹیکنالوجی اب پرانی ھو گئی ہے اور اسکی بجائے ملک میں چار جی یعنی ایل ٹی ای لانے کی ضرورت ہے

ف ج