26 نومبر احتجاج،رینجر اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزم ہاشم عباسی کی ضمانت

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1895741461393485906
پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے موقع پر رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھانے کے کیس میں اہم پیش رفت ، تین ماہ بعد ملزم ہاشم عباسی کی درخواست ضمانت منظور ، ملزم پر گاڑی کی ٹکر سے 6 رینجرز اہلکاروں کو شہید کرنے کا الزام ہے انسداد دہشتگری عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے ضمانت منظور کی

https://twitter.com/x/status/1895764144928043297
یاسمین راشد نے کتنے فوجی مارے تھے جو ان کو دو سال ہونے کو ہیں ،ضمانت نہیں مل رہی۔ شاہ محمود جو موقع پر موجود بھی نہیں تھے ان کو کیوں ضمانت نہیں مل رہی کتنے بم چلائۓتھے انھوں نے؟ مور چرانے والوں کے ملٹری کورٹ میں مقدمے اور اہلکار شہید کرنے والوں کو عام عدالت سے تین ماہ بعد ضمانت!


https://twitter.com/x/status/1895791851720097972 ضمانت ہوگئی مطلب ریجنرز اہلکاروں کو مارنے والے ملزم کا تعلق پی ٹی آئی سے نہیں تھا
https://twitter.com/x/status/1895806120188428364
 
Last edited by a moderator:

Back
Top