25 مزید لوگوں کو ملٹری کے حوالے کرنے کی منظوری ہو گئی۔ طیبہ راجہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
ملٹری ٹرائلز منظور ہو گئے، ہمارے کیسز کے چالان تین مہینے میں مکمل کر کے سزائیں دینے کے قریب ہیں۔ 25 مزید لوگوں کو ملٹری کے حوالے کرنے کی منظوری ہو گئی۔ جنگ کی آڑ میں یہی ہے خوشخبری۔ اب اگر کوئی کہے کہ خوشخبری آنے والی ہے، تو اس کا احتساب کریں، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ ریچ کے لیے عجب تماشہ چل رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1921201396956705275
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

سات لاکھ خاکی والے سوروں نے پھر ایر فورس کی کامیابی کو بیچ دیا
 
Back
Top