25 مزید لوگوں کو ملٹری کے حوالے کرنے کی منظوری ہو گئی۔ طیبہ راجہ

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
ملٹری ٹرائلز منظور ہو گئے، ہمارے کیسز کے چالان تین مہینے میں مکمل کر کے سزائیں دینے کے قریب ہیں۔ 25 مزید لوگوں کو ملٹری کے حوالے کرنے کی منظوری ہو گئی۔ جنگ کی آڑ میں یہی ہے خوشخبری۔ اب اگر کوئی کہے کہ خوشخبری آنے والی ہے، تو اس کا احتساب کریں، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ ریچ کے لیے عجب تماشہ چل رہا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1921201396956705275
"سائبر کرائم ونگ نے صنم جاوید خان کو ایک مضحکہ خیز مقدمے میں گرفتار کیا ہے۔ اصل مسئلہ سوشل میڈیا استعمال کرنے والوں سے ہے؛ لوگوں کی بلند آوازیں ان کے کانوں کو ناگوار گزرتی ہیں، اس لیے جو بولے، اسے کسی بھی مقدمے میں جیل بھیج دو۔ ہر فسطائیت اپنے عروج پر دم توڑ دیتی ہے—ان کا وقت بھی تھوڑا ہے"- عائشہ علی بھٹہ
https://twitter.com/x/status/1921130672653050003
 
Last edited by a moderator:

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
ملٹری ٹرائلز منظور ہو گئے، ہمارے کیسز کے چالان تین مہینے میں مکمل کر کے سزائیں دینے کے قریب ہیں۔ 25 مزید لوگوں کو ملٹری کے حوالے کرنے کی منظوری ہو گئی۔ جنگ کی آڑ میں یہی ہے خوشخبری۔ اب اگر کوئی کہے کہ خوشخبری آنے والی ہے، تو اس کا احتساب کریں، چاہے وہ کوئی بھی ہو۔ ریچ کے لیے عجب تماشہ چل رہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1921201396956705275
سات لاکھ خاکی والے سوروں نے پھر ایر فورس کی کامیابی کو بیچ دیا
 

Back
Top