11th Hour - 3rd January 2012 - Ehsan Iqbal, Shafqat Mahmood & Waseem Akhtar

apkadost

Voter (50+ posts)
وہ لوگ جو کراچی میں قتل ہوئے عمران خان کیا ان قاتلوں کو سزا دینگے ؟؟؟؟؟؟ اگر ایم کیو ایم اور اے این پی شامل ہوئی تو عمران کیسے سزا دے گا ؟؟؟ عمران خان تو ایم کیو ایم کو ساتھ ملا رہا ہے ؟؟؟
تو پھر زرداری کیوں غلط ہے ؟؟ این آر او کیوں غلط ہے عمران خان کراچی میں جگہ بنانے کے لیئے ان سب کا خون معاف کر دینگے ؟؟؟؟ شفقت صاحب اور وسیم اختر صاحب کیا جواب ہے ان کے پاس ان سب کا خون کیا بے کار ہوا ؟؟؟؟
وہ غریب نوجوان جو اردو بولنے والا پشتون یا بلوچ جو شام کو اپنے گھر کچھ پیسے کما کر لے جاتا تھا آج وہ نہیں ہے کیا ان کے خون ان کی دوستی کی نذر کردیں ؟
ان تمام قاتلوں کو پکڑ کر سزا دی جانی چاہیئے چاہے کچھ بھی ہو چاہے کسی بھی جماعت کا ہو پھر یہ بات کرتے یہ دوستی کرتے تو اچھا تھا ۔۔ یہ لوگ کیسے ان بے قصور لوگوں کا خون معاف کرسکتے ہیں ؟؟؟؟
ان کو یہ حق کس نے دیا ؟؟؟
 
panasonic

Banned

Sab say ziada mqm ky hi log mary hain. Agar PTI mqm ky shaheed karkonoon ky qatiloon ko saza dilti hy tu ham pti ko welcome karengy.
 
k.a.kiani

Minister (2k+ posts)

بڑی ھی عجیب بات ھے۔ کسی کے ساتھ الایَنس کا مطلب یہ کیسے لگایا جا سکتا ھے کہ ان کے جرایَم سے پردہ پوشی
کی جایَگی۔ شایَد آپ نے عمران کا وہ بیانِ شایَد آپ نے نھیں سنا کہ پاکستان میں کسی قسم کی ملیٹینسی کی اجازت دی نھیں جایَگی۔ باقی بھایَ ابھی تحریک انصاف نے متحدہ کے ساتھ
الحاق کا علان کیا کب ھے۔ بس یہ سمجھ لیا جاےَ کہ بڑے دشمن کو نمٹنے کیلیَے چھوٹے دشمن کو تھوڑی دیر کیلیَے چھوڑ دیا جاےَ۔ اوراسی کا نام سیاست ھے بھایَ۔ یھی تو سیاست تھی جس کا عمران میں کمی تھی لیکن اب وہ سیاست کے داوَ پیچ جان گیا ھے۔ سو آپ فکر نہ کریں۔ بس ن لیگ تو جیل
س ھی ھے۔ نواز شریف صاحب ابھی تک صرف استیبلشمنٹ کو ملا کر سیاست کرتے رھے ھیں لیکن اب وہ پھلی دفعہ خود سیاست کر رھے ھیں تو مشکل ھورھی ھے۔ اب انھیں سمجھ نھیں آرھا کہ کریں تو کریں کیا اور جایَں تو جایَں کھاں۔ لیکن اب پھر انکو پرانا دوست یاد آرھا ھے اور اسےخوش کرنے کیلیَے کبھی کویَ تو کبھی کویَ بیان دیتے پھر رھے ھیں۔ لیکن بات بن نھیں رھی اور بنے گی بھی نھیں۔
 
apkadost

Voter (50+ posts)
Sab say ziada mqm ky hi log mary hain. Agar PTI mqm ky shaheed karkonoon ky qatiloon ko saza dilti hy tu ham pti ko welcome karengy.

میرے بھائی خون تو سب کا ہی بہایا گیا ہے صرف متحدہ کے لوگ نہیں تھے قاتل جو کوئی بھی اللہ کرے سب کو قرار واقعی سزا ملے میرے ملک کے لوگ شہید ہوئے ہیں میرے ٰغریب بھائی شہید ہوئے ہیں اب وہ واپس نہیں آئیں گے ان شہیدوں کے ماں باپ بہنیں بیوی بچے ان سب کے دلوں سے ان کے لیئے آہ ،، دہائی نکلتی ہوگی خدا غارت کرے ان لوگوں کو
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
mqm alqaieda aur talban say b zeyada khatrnaak hai
saanp say zeyada zaher hai in main
 
Back
Top