والدین کو الرٹ رہنا چاہیے۔ رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کے نواں کوٹ قصبے میں مبینہ طور پر 100 سے زائد اسکول کے بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والے ٹیچر کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کے موبائل فون میں ایک ہزار سے زائد قابل اعتراض ویڈیوز موجود تھیں جن میں 250 ویڈیوز اسکول کے لڑکوں کی تھیں۔
https://twitter.com/x/status/1919799494180278298
https://twitter.com/x/status/1919799494180278298
- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/nzzMxd6V/Adnan-Adil-3.jpg