’مریم نواز کے منہ میں خاک‘ ،اداکارہ حنا خواجہ مریم پر سیخ پا کیوں؟

hinaj11.jpg


ملکی سیاست کس موڑ پر جائے گی یہ تو وقت بتائے گے، لیکن عوام ہوں یا فنکار ہر طبقے اور شعبے کے افراد اپنے نظریئے کے حساب سے سیاستدانوں کے حامی ہیں، مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہا تھا کہ پاکستان کا جہاز جلد پرانے پاکستان میں لینڈ کرے گا۔

مریم نواز کے اس بیان پر ن لیگ کے چاہنے والے تو خوشی سے نہال ہیں، لیکن مخالفین کیلئے یہ بیان قابل ہضم نہیں،اداکارہ حنا خوابہ بیات بھی مریم نواز کے بیان پر شدید غصہ ہیں،انہوں نے اپنے غصے کا اظہار انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرکے کیا۔

ویڈیو میں اداکارہ نے واضح کیا کہ انہوں نے آج تک کبھی یہ نہیں چاہا کہ وہ کسی کے بارے میں یا کسی کے لیے سخت الفاظ استعمال کریں، لیکن مریم نواز صاحبہ نے مجھے مجبور کردیا ہے کہ وہ کہیں کہ مریم صاحبہ کے منہ میں خاک۔

حنا خواجہ نے پاکستان کی ترقی اور سلامتی کی دعائیں کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نہ کرے بقول آپ کے پاکستان کا طیارہ اس پرانے پاکستان میں اترے جیسا پاکستان آپ لوگوں نے اور آپ کی اتحادی جماعتوں نے بنادیا تھا،اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کی حفاظت کرے ان دشمنوں سے جو ہمارے ملک کے اندر اور باہر بیٹھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ’اللہ تعالیٰ حفاظت کرے ہماری پاک افواج کی اور ان لیڈروں کی جو محب وطن ہیں، یہ ایک پاکستانی کی دلی دعا ہے، آمین۔

گزشتہ روز مریم نواز کا کہنا تھا کہ کہ تیار ہو جاؤ اور سیٹ بیلٹ باندھ لو، پاکستان کا جہاز کسی بھی وقت پرانے پاکستان میں لینڈ کرنے والا ہے،وزیر اعظم کو ڈر ہے اقتدار چلا گیا تو چوری کے جو تانے بانے بنی گالہ سے ملتے ہیں وہ کھل جائیں گے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اس گشتی فراری قطری جاسم کی رکھیل امرتسری چکلے ر ام گلی کی پیدا وار پکی گشتی کے مونہہ میں تو کچھ اور ہی ہوتا ہے
 

Back
Top