‏شاہد آفریدی کو چئیرمین پاکستان کرکٹ سلیکشن کمیٹی بنا دیا گیا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
آخر کار شاھد آفریدی کو بھی شہباز شریف سے وفاؤں کا صلہ مل گیا ۔۔ بوٹ پالشیے بہت ملیں گے یہاں عہدوں کی خاطر ۔۔
FkhlPocXEBY4aQE
 

Nosarbazian

Politcal Worker (100+ posts)
پہلے ہی آدھی ٹیم پٹھان بھائیوں پر مشتمل تھی..اب ساری ہی ہو جائے گی.... اور مزے کی بات .. انڈیا پاکستان آئے یا نہ آئے... "پاکستان اب انڈیا ضرور جائے گا "...
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
So essentially anyone who is anti-Imran Khan is being hired for top positions. This is how PMLuN always works to reward loyalty.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Shahid afridi players ko select Kare ga unki techniques dekh kar jis ki apni koi technique nahin the awall number ka tulla tha.
 

yaar 20

Senator (1k+ posts)
بات کرنی آ تی نہیں۔۔۔ سو اننگز میں سے پانچ میں اسکور کیا ۔۔۔انتہائی سازشی اور کننگ آ دمی۔ اسی طرح کے نااھل لوگوں کو لگا کر ادارے تباہ کر تا ھے یہ خاندان ۔۔۔
 

Enlightened10

Minister (2k+ posts)
پاکستان کرکٹ بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ڈیٹا کے مطابق رمیز راجہ نے ستمبر 2021ءسے جون 2022ءتک پی سی بی کے10ماہ کے دوران 56لاکھ 40ہزار 137روپے اپنی ذاتی پر خرچ کیے۔دوسری طرف نجم سیٹھی نے
جولائی 2017ءسے اگست 2018ءتک 14ماہ کے دوران کرکٹ بورڈ کے 4کروڑ 5لاکھ 39ہزار 201روپے خرچ کیے نے رہائش کی مد میں 27لاکھ 62ہزار 808روپے لیے جبکہ رمیز راجہ نے اس مد میں کوئی رقم نہیں لی۔ گاڑی اور اس کے فیول کی مد میں نجم سیٹھی نے 65لاکھ 58ہزار 817روپے جبکہ رمیز راجہ نے 9لاکھ 60ہزار 915روپے لیے۔ موبائل فون کی مد میں نجم سیٹھی نے 9لاکھ 80ہزار 541روپے اور رمیز راجہ نے 2لاکھ 94ہزار 49روپے لیےسکیورٹی اور سٹاف کے اخراجات کی مد میں نجم سیٹھی نے 16لاکھ 80ہزار 867روپے اور رمیز راجہ نے 3لاکھ 82ہزار روپے خرچ کیے۔ غیرملکی دوروں پر نجم سیٹھی نے 1کروڑ 2لاکھ 29ہزار 483روپے جبکہ رمیز راجہ نے 6لاکھ 42ہزار 520روپے خرچ کیے۔ اندرون ملک دوروں پر نجم سیٹھی نے 19لاکھ72ہزار 12روپے اور رمیز راجہ نے 29لاکھ 79ہزار 830روپے خرچ کیے۔بورڈ آف گورنرز میٹنگ الاﺅنس کی مد میں نجم سیٹھی نے 1لاکھ روپے لیے جبکہ رمیز راجہ نے اس مد میں کوئی رقم نہیں لی۔ انٹرٹینمنٹ کی مد میں نجم سیٹھی نے 4لاکھ 68ہزار 836روپے جبکہ رمیز راجہ نے 7ہزار 491روپے لیے۔ پی ایس ایل الاﺅنس کی صورت میں نجم سیٹھی نے 1کروڑ 41لاکھ 81ہزار 570روپے لیے جبکہ رمیز راجہ نے کوئی پی ایس ایل الاﺅنس نہیں لیا۔ دیگر اخراجات میں نجم سیٹھی نے 16لاکھ4ہزار 267روپے جبکہ رمیز راجہ نے 3لاکھ 73ہزار 332روپے لیے۔
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
Shahid afridi players ko select Kare ga unki techniques dekh kar jis ki apni koi technique nahin the awall number ka tulla tha.
نسوار کھانا سکھائے گا
چوری چھپے نسوار کھانے کی ٹیکنیک بتائے گا ئہ نواز شہباز کا پالتو کتا
 

Dr.Ahsan

Politcal Worker (100+ posts)
He has 0% cricketing brain but 100% chamchageeri brain.
Chamchageeri culture is one of the biggest nasoor of Pakistani society killing merit.
 

Back
Top