۔۔پاکستان میں انقلاب فرانس کب آئے گا۔

unique

MPA (400+ posts)
جب تک اس زمین کو بنجر نہیں کر دیا جاتا اسوقت تک انقلاب پاکستان نہیں اسکتا

[/QUOTE]is ka to matlab hay k inqilab k liye halaat bilkul mozoon hn.
 

Nike_313

Politcal Worker (100+ posts)
اب پاکستان کے ممی ڈیڈی نے بلاول-بختاور-کیمیکل گیلانی-انس-وزیرکرپشن-بیحیای کو عام کرنے والے کو وزیر ریلوے-اسلام کو دہشت گرد کہنے والوں کو وزیر-رشوت لےنے اور دینوالوں کو عوام کی فلاح کےلے ایوانوںمیں جگہ دینے والوں کا چناو-سندھی-بلوچ-پنجابی-پٹھان- مہاجر کے نعرے لگانے والوں کو عزت-اوارگی پھیلانے والے میڈیاکو رو شن خیال-قلم کو بیچنے والی بیغیرت بر گیڈ-بوری بند لاشوں کاتحفہ دینے والوں کو محافظ املخبایث کی بیماری پھیلانے والوں کو تاجر-قبرستان اور غریبوں کی زمینوں اور انکے چھوٹے چھوٹے گھروں پر قبضہ کرنے والوں کو پولیس کی سربراہی-راتوں رات محل بنا نے والے زخیرۃ اندوز اورکھانے میں ملاوٹ کرنے والوں کی حوصلہ افزای کرنے والی قوم پیدا کرنی شروع کردی جب تک اس زمین کو بنجر نہیں کر دیا جاتا اسوقت تک انقلاب پاکستان نہیں اسکتا

hum ko na cheeroo warna naujawaan aisi tabahi laayin gain.
 

mriteri

Politcal Worker (100+ posts)
When France or US captured this corrupt nation

[QUOTE

=unique;888587]
Cover1.jpg
مشتاق احمد یوسفی کا ایک کردار پوچھتا ھے۔۔پاکستان میں انقلاب فرانس کب آئے گا۔۔آپ کا کیا خیال ھے۔کیا ایسا ممکن ھے یا نھیں۔۔انقلاب فرانس کی وجوہات شاھی خاندان اور ملکہ کا پر تعیش طرز زندگی اور مھنگائ کی وجہ سے عوام کے مسائل تھے۔۔۔عوام جاگیرداری اور ظلم سے بھی تنگ تھے۔۔کیا یھاں ایسے ھی حالات نھیں پھر ایسا کیوں نھیں ھوتا۔۔
[/QUOTE]
 

sama.aamir1

Councller (250+ posts)
france main sab francisi... the.. koi gujjar malik jutt chaudry.. wahabi shia sunni.. nahi thaa. we never can have these kind of Inqlabs.. i wrote long before.. inqlab lal khoon mangta hai dukh ki baat hai humare pass nahi hum sab ka khoon safed ho chuka hai..
 

Back
Top