https://twitter.com/x/status/1919088421907071343
بھارت نے 5 ایٹمی دھماکے کیے، ہم نے بھی 5 کیے، نواز شریف جب گھر گئے تو انہوں نے سوچا یہ پانچ ، پانچ تو برابر ہو گئے، اگلے دن پر چھٹا دھماکہ کر کے انڈیا کو شکست دی، یہ سوچ ہے نواز شریف کی، یہ قیادت ہے، یہ ویژن ہے نواز شریف کا، عطا تارڑ کا پرانا بیان سوشل میڈیا پر وائرل

Last edited: