Ahmed Jawad
MPA (400+ posts)
عمران خان سے مایوس وہ لوگ زیادہ ہوئے ہیں جنہوں نے عمران خان کو ووٹ ہی نہیں دیا تھا۔ سمجھ نہیں آئی جنہوں نے امید ہی نہیں لگائی وہ مایوس کیسے ہوگئے.
کچھ ایسے آزاد منش لوگ بھی مایوس ہوگئے جنہوں ووٹ تو دیا مگر اسکو ترقی کا شارٹ کٹ سمجھا تھا۔ ایسے سادہ لوح لوگوں کو امید ہی دلائی جاسکتی ہے۔یہ لوگ مہنگائی کی وجہ سے تنقید کرتے ہیں۔ حوصلہ رکھیں ، پاکستان دیوالیہ ہوچکا تھا ، اب حالات بہت بہتر ہو گئے ہیں اسوقت خزانے پر کرنٹ اکاونٹ اور ٹریڈنگ کا کوئی بوجھ نہیں ہے۔ ۔ مہنگائی کم کر ۲۰ فی صد سے ۹ فی صد تک آگئی ہے اور جسطرح سے انٹر نیشنل ڈیمانڈ گری ہے ، مہنگائی بلکل ختم ھو گی اور یہ پاکستان کے حالیہ دس پندرہ سالوں کے سب سے کم نمبرز کی طرف جائیگی۔بجلی، گیس، تیل کی قیمتیں اب لمبے عرصے کے لئے بڑھنے کا امکان نہٰں ہے۔ البتہ خوراک اور ادویات کی انٹرنیشنل سپلائی لائن ڈسٹرب ہے اور یہ اوپر نیچے ہوسکتی ہیں۔مجموعی طورپر وہ غریب اور متوسط طبقہ جو پچھلے کچھ عرصہ میں پس گیا تھا وہ دوبارہ سانس لے گا اور حالات بہت بہتر ہونگے۔
ہمارا ووٹ تو اس نظام کے ساتھ ٹکرانےاور ملک کی سمت کو بدلنے کا تھا۔ اسوقت حکومت شوگر مافیا، آئی پی پی مافیا اور میڈیا کے ڈان کے ساتھ ٹکر لے رہی ہے، یہ سب لوگ مل جل کر عمران خان کو نکالنے کے موڈ میں ہیں اور رہیں گے۔ اسی لئے ہم اس لڑائی میں اسکے ساتھ ہیں۔ زیر نظر ہے ایک اوررپورٹ جو پاکستان کو سالانہ ۴۰۰ ارب اور پچھلے دس سال مٰں پانچ ہزار ارب کے خسارے کی کہانی ہے۔ یہ نواز شریف اور بے نظیر کا ایسا تحفہ ہے جو نہ ہوتا تو شاید آج حالات مختلف ہوتے۔
فی الحال چپ کرکے یہ لڑائی دیکھیں اور عمران خان کا ساتھ دیں کیونکہ یہ لڑائی آپکی لڑائی ہے
اور اسی دوران کورونا سے اپنے آپ کو اور خصوصا اپنے بڑوں کو بچائیں۔
https://www.thenews.com.pk/print/64...-802-bn-loss-due-to-circular-debt-in-13-years