Jazak ALLAH Khair bhai
Bayshak SIRAF Quran he tamam jahan waloon kay liyay naseehat hay
Kuch loog Quran key ayat ko bhi jhutla taay hainصرف قرآن، قرآن مجید کا عربی متن ہے. کچھ لوگ اسے حافظ کی عقل و فہم کے مطابق سمجھتے ہیں بقیہ اسے رسول الله کے قول و فعل کی روشنی میں سمجھتے ہیں
صرف قرآن اس کا عربی متن ہے۔ حافظ کی تشریح میں اس کے اپنے خیالات کی ملاوٹ ہوتی ہے۔Kuch loog Quran key ayat ko bhi jhutla taay hain
2:170 When it is said to them, “Follow what Allah has revealed,” they reply, “No! We ˹only˺ follow what we found our forefathers practicing.” ˹Would they still do so,˺ even if their forefathers had ˹absolutely˺ no understanding or guidance?
2:171 The example of the disbelievers ˹not responding to the Messenger’s warning˺ is like a flock not comprehending the calls and cries of the shepherd. ˹They are wilfully˺ deaf, dumb and blind so they have no understanding.
You are acting like a childصرف قرآن اس کا عربی متن ہے۔ حافظ کی تشریح میں اس کے اپنے خیالات کی ملاوٹ ہوتی ہے۔
صرف قرآن اس کا عربی متن ہے۔ عربی میں جو لکھا ہے ترجمے میں اس کے مفہوم کو بھی بدلا جا سکتا ہے۔ جس کو صرف قرآن سمجھنا ہے عربی سیکھے کسی حافظ کسی شیوڈ مولوی کی سمجھ کو سمجھنے کی بجائے خود صرف قرآن سمجھے۔ اور ہاں قرآن آسان عربی زبان میں نازل ہوا ہے۔You are acting like a child
Did Allah reveal any other book besides the Quran?صرف قرآن اس کا عربی متن ہے۔ عربی میں جو لکھا ہے ترجمے میں اس کے مفہوم کو بھی بدلا جا سکتا ہے۔ جس کو صرف قرآن سمجھنا ہے عربی سیکھے کسی حافظ کسی شیوڈ مولوی کی سمجھ کو سمجھنے کی بجائے خود صرف قرآن سمجھے۔ اور ہاں قرآن آسان عربی زبان میں نازل ہوا ہے۔
تورات، زبور، انجیل اور صحائفDid Allah reveal any other book besides the Quran?
I'm talking about after the Quranتورات، زبور، انجیل اور صحائف
سب اپنے بندوں پر نازل کیں. انہیں بقیہ انسانوں کے لئے نمونہ بنایا اور ان کی پیروی کرنے کا حکم دیا
صرف قرآن اس کا عربی متن ہے۔ عربی میں جو لکھا ہے ترجمے میں اس کے مفہوم کو بھی بدلا جا سکتا ہے۔ جس کو صرف قرآن سمجھنا ہے عربی سیکھے کسی حافظ کسی شیوڈ مولوی کی سمجھ کو سمجھنے کی بجائے خود صرف قرآن سمجھے۔ اور ہاں قرآن آسان عربی زبان میں نازل ہوا ہے۔
I'm talking about after the Quran
38:29 A blessed Book that We sent down to you, that they may ponder its Verses, and for those with intelligence to take heedنہیں
قرآن مجید میں اللہ نے سابقہ کتب اور انبیا اور رسل دونوں کا تذکرہ کیا ہے. لیکن کتب کی کے مندرجات سے زیادہ انبیا اور رسل کے احوال کا تذکرہ ہے. کتاب حکم ہے اور رسول اس کی مثال ہیں. منکرین حدیث و قرآن اپنا چورن بیچنے کے لئے اس حقیقت کے انکاری ہیں اقوام اپنے مشاہیر کے احوال زندگی سنبھال کر رکھتی ہیں مسلمانوں نے غلطی کی
جو خود جس سمیت بھاگ رہا ہے اس کا تعین کس نے اور کب کیا!؛
عربی نہیں آتی تو ترجمہ پڑھا سمجھا کرو، حافظ کا چورن بیچنے کیوں نکل پڑتے ہو38:29 A blessed Book that We sent down to you, that they may ponder its Verses, and for those with intelligence to take heed
25:33 Whatever argument they come to you with, We provide you with the truth, and a better exposition
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|