w-a-n-t-e-d-
Minister (2k+ posts)
[h=1]یہ سچ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے[/h]
.......

.......
یہ سچ ہے کہ جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے
![]()
![]()
.......
haan bhai karachi main abhi Siasi Ab-e-Hayat Ya Ab-e-ZamZam K Chashmy Inhi Hazrat K Tufail
Phoot Rahay hain (bigsmile)
MAIN AKELA HI CHALA THA JANIBE MANZIL MAGAR
LOG AATE GAYE AUR KARWAN BANTA GAYA.
http://www.youtube.com/watch?v=5BmkxWl0j5I;)
I never met @mehwish_ali , how I could confirm this statement.:lol:
اسی آرمی نے جب تک ان جہادی تنظیموں پر نظر عنایت رکھی تو یہ جہادی تنظیموں کے سرغنہ مسسوم بچوں کو افغانستان اور کشمیر بھیج بھیج کر اپنی جیبیں بھرتے رہے اور اسی فوجی اسٹبلشمنٹ کے گن گاتے رہےمیں چشم دید گواہ ہوں پی ٹی سی ایل میں ہمارے ایکسچنج میں یہ ملّا آ کر گھنٹوں اندروں پاکستان کالز کرتے تھے اور انکے پروٹوکول کی کی کھلی ہدایت اسی جی ایچ کیو سے آتی تھی کے انکا خصوصی خیال رکھ جائے یہ تو میں صرف ایک سرکاری محاکمہ کا حال بتا رہا ہوں دیگر محکموں میں نہ جانے کیا کیا ہوتا ہو گا . اب جب یہ سب بند ہو گیا ہے تو انکی مرچیں لگتی ہیں اور فوج کے خلاف بھونکنے لگتے ہیں.
میں زرداری کا حمایتی نہیں لیکن پاکستان کی بقا و سلامتی صرف اور صرف مضبوط پاکستانی فوج سے وابستہ ہے. اس لئے جو بھی پاک فوج کے خلاف کوئی ایک لفظ بھی بولتا ہے میری نظر میں وہ پاکستان دشمن نہیں اسلام دشمن بھی ہے.

© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|