سسٹم اپنی طاقت پر نہیں یہ اسٹیبلشمنٹ کی طاقت پر کھڑا ہوا ہے ۔۔ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1941376956165128485
نواز شریف کے پاس اس وقت جتنا بھی اثاثہ موجود ہے وہ انھیں انعام کے طور پر دیا گیا ہے کیونکہ وہ عمران خان کے مخالف ہیں۔ اگر عمران خان کے ساتھ انکی مخالفت ، مخاصمت اور سیاسی اختلاف ختم ہو جائے تو نواز شریف اور انکی پارٹی کو جو کچھ اس بندوبست کے اندر ملا ہوا ہے وہ سب کا سب چلا جائے گا ۔۔ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1941374222342729752
سابق اے ایس آئی کے ایک افسر سے میں نے پوچھا کہ کہ حکومت نے یہ بھی کر دیا یہ بھی کر دیا ۔۔ تو انھوں نے ہنس کر ایک ہی فقرہ کہا کہ فکر نہیں کرو یہ جتنے بھی پھندے بن رہے ہیں نا ان سب میں انھوں نے ہی پھنسنا ہے ۔۔
تو میں نے انھوں نے پوچھا کب کب ؟؟ تو انھوں نے کہا کہ یہ جو جو قانون بن رہا ہے یہ سب جو بنانے والے ہیں یہ سب انہی پر اپلائی ہونگے ۔۔
حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1941385168524124416

Last edited by a moderator: