tough QUESTIONS OF KASHIF ABBASI to khwaja asif- 72 seconds fun, speechless & unable to defend his own party stance. trying his best to malign current regimen and defend his friends when they were in power , for the same situation with sugar and wheat in pak now and then.
خواجہ آصف چور ہے اور چوروں کا دفاع بھی کرتا ہے۔کسی ملک کا وزیر دفاع ہونا فل ٹایم کام ہوتا ہے لیکن جب یہ وزیر تھا تو یہ اس دوران ۲۰ لاکھ مہینہ پر دبئی میں ایک فرم کا بھی ملازم تھا۔وزیر دفاع کے پاس حساس معلومات ہوتی ہیں اور دبئی کے ساتھ گوادر پر ہماری ناراضگی تھی۔مفادات کا ٹھکراؤ