یہود کا خواب

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Acha who Deen jo Molvion ne Prophet (PBUH) Ky wasaal ky 200 saal baad banaya .... Mubarak Ho app ko app ka Deen e Mullah
مولوی کو کوستے ہیں لیکن محمد صللہ علیہ وسلم کی وفات کے دو سو سال تک جو دین تھا اسے اپ نے سیکولرازم کی نذر کر دیا. مولوی غلط ہو سکتا ہے سیکولرز نے دین ہی کو غلط قرار دے رکھا ہے