یہاں آ کر آپ کی مردانگی نظر آ گئی کہ آپ 2 عورتوں سے ڈر گئے۔ بشری انصاری

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آپ کے سامنے 2 مائیں کھڑی تھیں، ایک ڈاکٹر یاسمین راشد، اور دوسری عثمان ڈار کی والدہ۔ ان کا جو بھی مؤقف ہے، اگر ان کی عزت رکھ لی جاتی، تو قوم کو 'آپ' کی مردانگی پہ فخر ہوتا۔ میں بڑے بڑے مردوں سے کہہ رہی ہوں کہ یہاں آ کر آپ کی مردانگی نظر آ گئی کہ آپ 2 عورتوں سے ڈر گئے۔

https://twitter.com/x/status/1940425940158591332
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
ان 'نامرد' مردوں کو آپکا یہ اعتراض بھی پسند نہیں آئیگا ۔۔۔

ہو سکتا ہے آپکو بھی اٹھا لیا جائے یا ڈراموں میں اداکاری کرنے پہ پابندی لگا دی جائے۔
Or maybe directors will stop casting her in the name of patriotism
 

Back
Top