یورپ میں پروازوں کی منسوخی سے سالانہ کتنے ارب کا نقصان ہورہاہے؟

1piasdfgjkl.png

یورپ میں پروازوں کی منسوخی سے سالانہ 76 ارب کا نقصان ہوا,سول ایوی ایشن اتھارٹی کے سیکریٹری نے کہا یورپ میں پروازوں کی منسوخی سے سالانہ 76ارب روپے کانقصان ہو رہا ہے.

یورپی یونین نے پاکستانی ایئر لائنز پر امریکا میں فلائنگ آپریشنز پر خدشات ظاہر کئے تھے, سینیٹر طاہر بزنجو کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی قواعد و ضوابط و استحقاق کا اجلاس منعقد ہوا۔

نگران وزیرمرتضیٰ سولنگی اور مشیر ہوا بازی فرحت حسین ملک اجلاس میں شریک ہوئے، اجلاس میں ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی کے خلاف تحریک استحقاق کا معاملہ زیرِ بحث آیا، مشیر ہوا بازی نے بتایا کہ مجموعی طور پر 83پائلٹ کے لائسنس کا مسئلہ تھا، 33کے لائسنس معطل ہوئے تھے۔

پنجاب اور سندھ کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے پاکستان کا فلائٹ آپریشن تیسرے روز بھی شدید متاثر ہے اور آج 26 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جس کے بعد تین دن میں 89 پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بین الاقوامی پروازیں لاہور سیالکوٹ کا موسم ٹھیک ہونے کیلئے روانگی کی منتظر ہیں۔

پی آئی اے کی دمام سے لاہور پہنچی پرواز پی کے 248 اور دمام سے سیالکوٹ کی پرواز پی کے 244 بھی اسلام آباد اتاری لی گئی جب کہ سیالکوٹ ائیرپورٹ پر صبح 8:30 بجے تک کوئی ایک پرواز لینڈ نہ کر سکی تھی۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق جدہ سے سعودی ائیر کی پرواز ایس وی 738 لاہور کیلئے 12 گھنٹے تاخیر سے روانہ ہوئی اور کراچی لاہور کی پرواز یں منسوخ کردی گئیں۔

اس کے علاوہ لاہور ابوظہبی اور سعودی ائیرکی جدہ لاہور پرواز، پی آئی اے کی لاہور جدہ پرواز اور لاہور کوئٹہ کی پروازیں بھی منسوخ کی گئیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران پاکستان کے مختلف ائیر اور مختلف ائیر لائنز کی 63 پرواز منسوخ کی جا چکی ہیں۔
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کے نقصان کا نہ بتاؤ وہ تو پچھتر سالوں سے ہو رہا ہے اور جب تک ناپاک فوج کے پلید جرنیلوں کو پٹہ نہیں ڈالا جاتا ہوتا رہے گا یہ بتاؤ کہ پلید جرنیلوں کو کتنے ارب کا فائدہ ہوا کون کون سا جرنیل اور حرامدہ سیاستدان جو بھوکے ننگوں کی اولاد تھا اس سال ارب پتی ہوا
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

جب پوڑی اور سونے کی اینٹیں لے کر جاؤ اور پکڑے جاؤ تو پھر پابندی تو لگے گی