یورپی کمیشن کا پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ہٹانے سے انکار

1euialjsjsjs.png

یورپی کمیشن نے یورپ میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ہٹانے کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے، یورپی کمیشن نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اقدامات نا کرنے پر چار سال سےعائد پابندی اٹھانے سے انکار کرتے ہوئے اس میں مزید توسیع کردی ہے۔

31 مئی کو یورپی کمیشن کے ایک اجلاس میں پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو قابل افسران کی تعیناتی کا مشورہ دیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ریگولیٹری ڈیپارٹمنٹ کا رویہ غیر سنجیدہ قرر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ قومی ایئر لائنز کی پروازوں پر یورپ میں چار سال سے پابندی عائد ہے، یورپ میں پروازیں بحال نا ہونے کی صورت میں پی آئی اے کی نجکاری پر بھی منفی اثرات پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
More embarrassment for PDM2 and Mistry Munir.PIA was destroyed by Zardari dakoo.Thousands of people were recruited on political basis.Many pilots had fake qualifications but due to corruption and nepotism they got hired.Pakistan is worse than African countries now.
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
نہیں بھولتی وہ ویڈیو جب شہباز شریف وزیراعظم ہاؤس میں سعودی وزیر خارجہ کو پی ائی اے زبردستی فروخت کرنے کی چکر میں تھا
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
1euialjsjsjs.png

یورپی کمیشن نے یورپ میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز کی پروازوں پر عائد پابندی اٹھانے سے انکار کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یورپ میں پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ہٹانے کا معاملہ ایک بار پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے، یورپی کمیشن نے پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے اقدامات نا کرنے پر چار سال سےعائد پابندی اٹھانے سے انکار کرتے ہوئے اس میں مزید توسیع کردی ہے۔

31 مئی کو یورپی کمیشن کے ایک اجلاس میں پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو قابل افسران کی تعیناتی کا مشورہ دیا گیا ہے، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ریگولیٹری ڈیپارٹمنٹ کا رویہ غیر سنجیدہ قرر دیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ قومی ایئر لائنز کی پروازوں پر یورپ میں چار سال سے پابندی عائد ہے، یورپ میں پروازیں بحال نا ہونے کی صورت میں پی آئی اے کی نجکاری پر بھی منفی اثرات پیدا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
جان بچی سو لاکھوں پاۓ
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
More embarrassment for PDM2 and Mistry Munir.PIA was destroyed by Zardari dakoo.Thousands of people were recruited on political basis.Many pilots had fake qualifications but due to corruption and nepotism they got hired.Pakistan is worse than African countries now.
Do you remember Ghulam Sarwar? I hope you do.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
The funny thing, they have destroyed every institution, but nobody takes responsibilities.
On top, the country split in to two, but nobody took responsibilities. Now if someone says read the reasons why the country split, those are traitors. For heaven sake, get the fcuk out of your comfort zones, or Pak is completed destroyed, if it is not already.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
شاباش یورپین یونین

اِن حرامیوں کے ساتھ پوری دنیا میں یہی ہونا چاہئے

سمجھتے ہیں کہ پوری دنیا فارم ۴۷ پر چل رہی ہے

کنجر کے بچے
 
Back
Top