یقیناً وی آئی پی موومنٹ غریب مریض کی جان سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔ اسد طور

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1894649722360795607
ایمبولینس اسلام آباد میں زیرو پوائنٹ کے قریب ہائی وے پر ٹریفک میں پھنس گئی، ہارن اور سائرن بجا رہی ہے، مگر... یقیناً وی آئی پی موومنٹ غریب مریض/شہری/ٹیکس دہندہ کی جان سے زیادہ اہمیت رکھتی ہے۔


 

Back
Top