یا اللہ پاک تیرا شکر ہے - عمران خان نے ہم سب کو معاف کر دیا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ورنہ کیا ہونا تھا ہمارا

200.webp

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نونی

ویسے پوچھنا تھا - کوئی نہیں اتنا کیرکٹر کہ میری بات 👇 کا جواب دے سکیں
یا پٹواری اس قابل ہی نہیں
😢

عوام بے وقوف ہے لیکن آپ جیسے خواص کو تو منافق پہچان کر رکھا ہوا ہے
ساری تباھی ہی عمران خان کی مچائی ہوئی ہے -- ٣٨ بلین ڈالر کا نون پروجیکٹ بیسڈ ٹریثری بانڈز کا قرضہ ہی اس وقت ہمارے گلے پڑا ہوا ہے
ہے حمت اس 👇 حقیقت کا جواب دینے کی ؟؟

Whats-App-Image-2023-04-29-at-8-23-37-AM.jpg

نہ پریشان ہوں خد بھی اور نہ دوسروں کو گمراہ کریں - عمران سے بڑا جرنیلوں کا ٹٹے چک پاکستان کی تاریخ میں پیدا نہیں ہوا - پھر بھی وہ اس کے دشمن بن گئے ہیں تو اس کے وجہ یہ حقیقت ہی ہے - کھوتے کے پتر نے وطن کو ڈبونے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
کریکٹر آپ ہیں اپن سیدھا سادہ انسان​
جی اس حقیقت سے میں وقف ہوں -- اپ اکیلے سیدھے سادے انسان نہیں
میرے پچانوے فیصد دوست جو کہ عمرانی ہیں آج کل سیدھے سادے ہوے ہوے ہیں
😁
 
saleema

Senator (1k+ posts)
کریکٹر آپ ہیں اپن سیدھا سادہ انسان​
Patwari KO bolo Bao G corrupt Nahi, London flats halal k paison se banay Hain, Nikka Tind emaandar hai, Maryam incompetent Nahi, Gungloon masoom Hain, Abid Sher boht khoobsoorat hai, Qatri Pakistan k Khair hwa Hain, Telor diplomacy or gas mansoobay behtreen tareeqa hai foreign policy, Ishaaq dar Pakistani maeeshat k liye reerh k haddi Hain, Kulsoom Nawaz BHI shaheed Hain, Zardari ab daakoo Nahi balkeh maseeha Hain Pakistan k ayeen or qanoon k liye, Panama ek alami drama tha Bao G KO baher nikalnay k liye, Pakistan taraqqi Kar Raha hai, Awaam ne Bao G KO vote Diya hai....

Patwari khosh ho jayega.....mujarrab noskha hai...
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اس نے تو معاف کردیا، لیکن جو ظلم تم بیغیرتوں نے عوام پر کیا، قتل وغارت کی، رات کے اندھیرے میں گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں کی بے حرمتی کی انشااللہ اس کی سزا اس دنیا میں بھی اور اگلی دنیا میں بھی ضرور ملے گی انشااللہ

ورنہ کیا ہونا تھا ہمارا

200.webp

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے تو معاف کردیا، لیکن جو ظلم تم بیغیرتوں نے عوام پر کیا، قتل وغارت کی، رات کے اندھیرے میں گھروں میں گھس کر عورتوں اور بچوں کی بے حرمتی کی انشااللہ اس کی سزا اس دنیا میں بھی اور اگلی دنیا میں بھی ضرور ملے گی انشااللہ
اوہ اس کی خیر ہے
لیکن جو گالاں والا عذاب عمران اور عمرانی نازل کرتے ہیں اس سے کوئی مائی کا لال نہیں بچتا یار
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ اس کی خیر ہے
لیکن جو گالاں والا عذاب عمران اور عمرانی نازل کرتے ہیں اس سے کوئی مائی کا لال نہیں بچتا یار

اللہ تعالیٰ گالیوں اور ظلم کا حساب لے گا انشااللہ

اگر تمہارے گھر میں آدھی رات کو نقاب پوش لوگ گھس کر تمہاری عورتوں کی بے حرمتی کریں تو اس کی تمہارے لئے خیر ہے؟؟؟

میں تو ایسا کبھی برداشت نہ کروں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
جی اس حقیقت سے میں وقف ہوں -- اپ اکیلے سیدھے سادے انسان نہیں
میرے پچانوے فیصد دوست جو کہ عمرانی ہیں آج کل سیدھے سادے ہوے ہوے ہیں
😁
بے فکر رہیں آپ کو بھی موقع ملے گے​
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اللہ تعالیٰ گالیوں اور ظلم کا حساب لے گا انشااللہ

اگر تمہارے گھر میں آدھی رات کو نقاب پوش لوگ گھس کر تمہاری عورتوں کی بے حرمتی کریں تو اس کی تمہارے لئے خیر ہے؟؟؟

میں تو ایسا کبھی برداشت نہ کروں
میں اگر ماں دھرتی کا غدار اور اسے نقصان پہنچانے والا ہوں گا تو میں بھی اتنا ہی غلیظ، کمینہ اور بےغیرت ہوں گا - جب مجھے قانون اپنی گرفت میں لینے آے گا تو میں اپنی عورتوں کو ان کے سامنے کھڑا کر دوں گا اور پھر اس پر یہ ڈرامے کرنے لگوں گا

بےغیرت ہی ہمیشہ عورتوں اور بچوں کے پیچھے چھپ کر بیٹھے رہتے ہیں - غیرت والے مرد قانون کا احترام کے ساتھ استقبال کرتے ہیں

Mr Khan was using his party workers, women and children as human shields to evade arrest and stoke unrest
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بے فکر رہیں آپ کو بھی موقع ملے گے​
پہلے بھی موقعے ملے تھے جناب -- کافر کہلاۓ گئے تھے - منافقت سے منہ کالا نہیں کروایا
میں اپنی بات کر رہا ہوں
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اوہ اس کی خیر ہے
لیکن جو گالاں والا عذاب عمران اور عمرانی نازل کرتے ہیں اس سے کوئی مائی کا لال نہیں بچتا یار
حرامدیاں نوں صرف گالاں ہی پیندیاں نے
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
میں اگر ماں دھرتی کا غدار اور اسے نقصان پہنچانے والا ہوں گا تو میں بھی اتنا ہی غلیظ، کمینہ اور بےغیرت ہوں گا - جب مجھے قانون اپنی گرفت میں لینے آے گا تو میں اپنی عورتوں کو ان کے سامنے کھڑا کر دوں گا اور پھر اس پر یہ ڈرامے کرنے لگوں گا

بےغیرت ہی ہمیشہ عورتوں اور بچوں کے پیچھے چھپ کر بیٹھے رہتے ہیں - غیرت والے مرد قانون کا احترام کے ساتھ استقبال کرتے ہیں

Mr Khan was using his party workers, women and children as human shields to evade arrest and stoke unrest
کون بیغیرت کہتا ہے کہ نیازی غدار ہے یا اس کو سپورٹ کرنے والے کروڑوں لوگ غدار ہیں؟؟؟

کس عدالت نے فیصلہ سنایا غداری کا؟؟؟

اربوں لوٹ کر سعودیہ لندن دبئی بھاگنے والوں کی عورتوں کی بے حرمتی تو کسی نے نہیں کی، تو تم بیغیرت دنیا کے کس قانون کے تحت ایک ملزم کی عورتوں کی بے حرمتی کرتے ہو جب وہ بتا رہی ہیں کہ ملزم گھر پر نہیں ہے؟؟؟
 
Back
Top