ہنسنا منع ہے، البتہ قہقہے لگا سکتے ہیں

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بھینسوں مرغیوں کی بات جب عمران خان نے کی تھی تب سب نے اس بات کا خوب ٹھٹھہ لگایا تھا۔ آج یہی بات شوباز نے کے تو سب کو سانپ سونگھا ہوا ہے
عمران خان یا پی ٹی آئی پارٹی میں سے کوئی بھی پروگرام عوامی مفاد عام لوگوں کے لئے شروع کیاجائے تو میڈیا کے حرام خور پالتو کتوں کی طرح بھونکنا شروع کر دیتے ہیں اور عوام کے اربوں روپے لوٹنے والے جوروں کے بیانات نیب چل رھے ھیں اس سے بڑا مزاخ اس قوم کے اور اداروں کے ساتھ پہلے عوام نے نہیں دیکھا ہوگا یہ نیب کے منہ پر زانٹہ دار تھپڑ رسید ھے ان شریف ڈاکوؤں کی لوٹ کھسوٹ میں کیسی ثبوت کی کیا ضرورت ھے رائے ونڈ کو اور پاکستان میں جو بھی جائیدادیں ان حرام خوروں کی ہیںِ عدالتوں کو چاہئے ھے ان تمام جائیدادوں کو ضبط کرا کر ان کو عوام کے مفادات میں استمعال کرایا جائے۔
 
Last edited:

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)

شہبازشریف نے اپنے نیب میں دیے جانے والے بیان کی تشریح کی ہے کہ دس بھینسوں کا وہ صرف دودھ بیچتے ہیں
گوبر شاہد خاقان عباسی ٹھیکے پر اٹھاتا ہے
اللّٰہ سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کے آخری اشرے میں دعا ھے کہ پاکستان کی عوام کو اس نیب کے ادارے سے جان چھوٹ جائے اربوں روپے اس نیب کے محکمہ پر غریب عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ضائع کیا جارہے ہیں ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے اس محکمے میں اپنے سہولت کار بیٹھا کر اس محکمے کو بھانج کر دیا ھے فوراً اس محکمے میں اچھے لوگوں کی ایک بھرتی کرائی جائے اور تمام نیب کے لوگوں کو فارغ کر دیا جائے اس طرح اب مزید اس ملک کے ساتھ مزاخ بند کیا جائے۔ جن لوگوں کی کیسی بھی سرکاری محکموں کی کارکردگی 80 فیصد سے کم ہو ایسے تمام محکموں کے افسران و ملازمین کو فارغ کر دیا جائے اور نئے لوگوں کو چانس دیا جائے
 
Last edited:

Back
Top