Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مصدق ملک ابھی بھی سمجھتے ہیں کہ ڈونلڈ ٹرمپ مین آف پیس ہے ان کے بے تکے دلائل سے تنگ آ کر مصطفی نواز کھوکھر نے درمیان میں ٹوک کر کہا کہ جب بچے بچے کو پتہ تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتے ہیں تو آپ نے نوبیل پرائز کی نامزدگی میں جلد بازی کیوں کی ؟
"جب بچے بچے کو پتہ تھا کہ امریکہ اور اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتے ہیں تو آپ نے نوبیل پرائز کی نامزدگی میں جلد بازی کیوں کی ؟"۔ مصطفیٰ کھوکھر۔۔
"ہم ٹرمپ کو مین آف پیس اسلئے کہتے ہیں کیونکہ براہموس میزائل پر نیوکلئیر وار ہیڈ بھی لگا ہوسکتا ہے، جنگ بندی کے بعد ٹرمپ نے 14 مرتبہ کشمیر کا نام لیا"- مصدق ملک
https://twitter.com/x/status/1937423166948667822