ہم صوفی اور پیروں فقیروں کی اولاد ہیں، ہمارے گھر روز لنگرہوتا ہے،کیپٹن صفدر

captain11311.jpg


لاہور: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اپنی بہو عائشہ کو شادی پر کیا تحفہ دیا ؟ شادی کے بھاری اخراجات کہاں سے پورے کئے؟کیپٹن صفدر کے صحافیوں کو دلچسپ جوابات

مریم نواز کے شوہر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صحافیوں کی جانب سے اپنے بیٹے کی شادی کے حوالے سے پوچھے گئے سوالوں کے دلچسپ جوابات دئیے۔

ایک صحافی نے ان سے انکے بیٹے جنید صفدر کی شادی پر ہونے والے اخراجات کے بارے میں پوچھا کہ شادی پر اتنے اخراجات کس نے کیے

اس پر کیپٹن صفدر نے جواب دیا کہ ہم صوفی اور پیروں فقیروں کی اولاد ہیں لاکھوں میں مریدین ہیں۔ ہمارے گھر تو روز ایسا لنگر ہوتا ہے۔ اس میں ابہام کیا ہے پیروں نے بھی کبھی کوئی کام کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1473263063981776899
ایک صحافی نے کیپٹن صفدر سے سوال کیا کہ انہوں نے اپنی بہو کو شادی پر کیا تحفہ دیا ہے؟ جس پر کیپٹن صفدر نے کہا میں نےاسے لمبی زندگی، صحت اور تندرستی کی دعا دی ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ جس طرح اللہ نے میرے بیٹے کو ایک اچھی بیوی دی ہے اللہ سب کے بیٹوں کو اچھی بیویاں دے اور سب کی بیٹوں کو اللہ اچھے داماد دے جس طرح اللہ نے نواز شریف کو میری شکل میں داماد دیا ہے۔


انہوں نے مزید کہا کہ میں نے جنید صفدر کی شادی پر اسلئے گانا نہیں گایا کہ کہیں مریم نواز کا گانا خراب نہ ہوجائے، میں تو ابھی بھی اپنی شادی کے گانے گارہا ہوں۔

ایک صحافی نے کیپٹن صفدر سے جنید صفدر کی سیاست میں آمد سے متعلق سوال کیا تو کیپٹن صفدر نے جواب دیا کہ وکیل کا بیٹاو کیل بنے، ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر بنے، پیر کا بیٹا گدی نشین بنے تو سیاستدان کا بیٹا سیاستدان کیوں نہیں بن سکتا۔



انکا مزید کہناتھا کہ جنید صفدر 3 سال کی عمر میں اٹک قلعے میں قید اپنے نانا کے سینے سے لگ کر روتا تھا۔
 
Last edited by a moderator:

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
پیروں فقیروں سے آج کے دور میں وابستگی کا مطلب ہے کہ دنیا مریخ پر اور یہ ابھی تک قبروں میں مردے کھانے والی گوہ کی فیملی میں سے ہے، ان پیرون فقیروں میں یوسف رضا گیلانی، پیر گولڑوی کی اولاد، شاہ محمود قریشی ایند کو اور دوسرے بہت سارے ارب پتی پیر جو ملک کو کھانا اور خزانے سے لینا جانتے ہیں مگر اس ملک کو دیتے ایک دمڑی بھی نہیں اب ختم کردینے چاہیئں کیونکہ جاہل عوام تو ان کو ختم نہیں کریں گے خود بھوکے مرجائیں گے مگر ان کو نزرانے دینا نہیں چھوڑیں گے
 
Last edited:

doctornoname

MPA (400+ posts)
Yes many customers when they visit brothals they bring along their food and liquors
It’s a normal routine for some families like this pimp Captain Safdar retired
And capstan safdar type certified Kanjar also called that langar
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بات ماننی پڑے گی کہ یہ پیر بھی بالی وڈ کی طرح کوی نہ کوی نیا دلچسپی کا سامان لے آتے ہیں میں سوچ رہا تھا کہ اب کیا نیا لائیں گے اور یہ حسب توقع پرانے ڈرامے کا بالکل نیو ورشن ہے
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Bloody hell. Pakistani public, its judiciary and its journalists have the lowest IQ of any nation on planet earth.
If he gets so much money to through a lavish wedding lasting for over a month, why he needed SR 1500 a month from his FiL!!
Why Pakistani journalists didn't ask him the question, why he said earlier that he has no income and survive on monthly paid by his FiL!!

His wife also wear very expensive shoes and outfits from the donated money!!
For crying out loud, see these criminals what they are, thieving lying Bull Shiters,

Enough.
 

Back
Top