Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دس اپریل 2016 کو ہماری کلبھوشن یادو کو سزائے موت سنائی گئی، اور مئی کے مہینے میں بھارت عالمی عدالت انصاف چلا گیا۔ پاکستان بھی عالمی عدالت انصاف پہنچ گیا، حالانکہ ہمیں عالمی عدالت انصاف کا بائیکاٹ کرنا چاہیے تھا۔ اسی وجہ سے آج ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔۔ عبدالباسط
https://twitter.com/x/status/1917864477183127723
ہم نے سول اداروں کو وہ وسائل ہی نہیں دیے کہ ہم بھی یہ کہہ سکیں کہ ہم بیانیے کی دوڑ میں کہیں پہنچ سکتے ہیں۔ ہم بیانیے کی جنگ ہار رہے ہیں۔ ہم سمجھتے ہیں کہ ایک پریس کانفرنس کرنے اور بیان دینے سے بیانیے بن جاتے ہیں، تو یہ کافی نہیں ہے۔ سابق سفیر عبدالباسط
https://twitter.com/x/status/1917819549354975726