ہم اپنے سپاہیوں کے شانہ بشانہ ہیں جو ملک کا دفاع کررہے ہیں

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1918635685046599903
https://twitter.com/x/status/1918635608945090697
https://twitter.com/x/status/1918632826938773945
عمران خان بالکل ڈیل نہیں کر رہے، اگر ڈیل سے مراد اپنے لیے آسائش یا بیک ڈور پتلی گلی ہے تو ایسا نہیں ہوگا۔ ہم قانون، شفاف الیکشن کی بات کر رہے ہیں، اگر کوئی ہماری یہ بات مانتا ہے قانون کے مطابق عدالتوں کو کام کرنے دیا جاتا ہے تو عمران خان قانون کے مطابق باہر آئیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1918625785851589098
عمران خان سے جو ملنے نہیں دیا جا رہا یہ قانون، عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے، ہم توہین عدالت کے مقدمات دائر کر چکے ہیں، کل پھر میں لسٹ دوں گا، اگر نہیں ملنے دیا جاتا تو پھر توہین عدالت کا مقدمہ کریں گے، بدقسمتی ہے ہمارے توہین عدالت کے مقدمات کی شنوائی نہیں ہو رہی۔
https://twitter.com/x/status/1918656472092676502

عمران خان کی رہائی کے بالکل امکانات ہیں، ان کیخلاف مقدمات میں کچھ بھی نہیں، ایک القادر کیس میں سزا ہے جس کیخلاف اگلے ہفتے اپیل لگ رہی ہے اور 9 مئی کے 8 کیسز کے علاوہ اور کوئی کیس نہیں، اگر آئین و قانون کے مطابق معاملات چلیں تو دو ہفتوں میں معاملات طے ہو سکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1918610563434762597
https://twitter.com/x/status/1918699930094375207
 
Last edited by a moderator:

Back
Top