Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اس ملک میں کوئی حق بات کرتا ہے اسکو کسی اور ملک کا ایجنٹ بنا دیتے ہیں اسکو قتل کروا دیتے ہیں۔ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں ایمانداری سچائی کی قیمت ادا کرتے ہیں۔ ہماری کمائی کا پیسہ ایسے لوگوں کی عیاشیوں انکے پروٹوکولز میں ضائع کیا جاتا یے جسکے وہ مستحق بھی نہیں ہیں۔۔یہاں ہمارے بچے محفوظ نہیں ہیں۔ زبردستی ہم پر یہ مخلوق مسلط کردی گئی یے جو کہ جیت کر بھی نہیں آئے۔اداکارہ ثانیہ سعید کا پرانا کلپ وائرل
https://twitter.com/x/status/1897882402787058146