ہمیں سپریم کورٹ کے فیصلے سے شدید مایوسی ہوئی۔
https://twitter.com/x/status/1938906771252265200 پہلے بلے کا نشان چھینا۔ جب وہ ناکافی پڑ گیا، تو فارم 47 سے اکثریت دلا دی۔ اب مخصوص نشستوں کے فیصلے سے دو تہائی اکثریت دلوا دی۔ اب اگلا قدم یہی بچا ہے کہ کچھ اور تاریخ ساز کر کے پوری پارلیمان ہی حکومت کی جھولی میں ڈال دی جائے۔
https://twitter.com/x/status/1938851672945574255 وہ ہماری سیاسی ہستی مٹانے کے درپے ہیں، اور ہم ایک دوسرے کے درپے ہیں۔ لیڈر جیل میں ڈال دیا گیا، ہم سے ہمارا نام اور نشان چھین لیا۔ ہمیں جیلوں میں ڈالا، اور ہر طرح کی طاقت سے ہماری جماعت کو کچلنے کا عمل جاری ہے۔ اس سب میں ہمارا واحد دفاع، ہمارا اتحاد ہے۔ خدارا! ان کے طریقہ واردات کو پہچانو!
https://twitter.com/x/status/1938811161383968803 26 مارچ 1970: جنرل یحییٰ نے 167 نشستوں والی عوامی لیگ پر پابندی لگا کر کامیاب امیدوار آزاد ڈیکلئر کر دیے۔ 86 نشستوں والے ذوالفقار بھٹو نے کہا، خدا کا شکر، پاکستان بچ گیا، مگر 9 ماہ بعد ملک ٹوٹ گیا۔ آج بھی وہی گٹھ جوڑ، وہی ہتھکنڈے ہیں۔ جرنیلوں، سیاستدانوں نے تاریخ سے کوئی سبق نہیں سیکھا۔
https://twitter.com/x/status/1938673428145250814 سپریم کورٹ کے جج تو معمولی گھریلو ملازمین سے بھی بودے نکلے۔
https://twitter.com/x/status/1938865211944894470 میں کُھل کر کہہ رہا ہوں کہ عدالتوں سے فیصلے اوپر سے نیچے تک، جو آرمی چیف کہہ دے، وہی آتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1938931117907730571

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/0jmw7X5Z/Gohar-Ali.jpg
Last edited: