Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پوزیشن کو تو ڈرافت ہی نہیں ملا لیکن ہمارا شکوہ یہ ہے کہ ہمیں سنجیدگی سے نہیں لیا جارہا: رہنما ایم کیو ایم ڈاکٹر فاروق ستار
ہم آپ کےپارٹنرضرورہیں لیکن ایم کیوایم ن لیگ نہیں ہے،فاروق ستار
اس پوری قسط میں راناثنااللہ کوایم کیوایم سےمذاکرات کرتےنہیں دیکھا،فاروق ستار
https://twitter.com/x/status/1835619738833019392
ہم ن لیگ کے اتحادی ہیں مگر ہماری اپنی شناخت ہے،ہمارے ساتھ رانا ثنا اللہ مصالحت کار ہیں مگر انہوں نے ہم سے ایک بار بھی رابطہ نہیں کیا،ہم نے اگر مسائل پہ سنجیدگی سے غور کیا ہوتا تو مشرقی پاکستان کبھی ہم سے الگ نہ ہوتا،فاروق ستار۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1835622009587544493
بطور حکومتی حلیف جماعت ہم بھی سمجھتے ہیں کہ اہمیت نہیں دی جاتی ،فاروق ستار
چارٹر آف ڈیموکریسی کے وقت بھی کہا تھا یہ تحریک آپ کے گلے پڑےگی ،فاروق ستار
https://twitter.com/x/status/1835624618704437462
ہمیں معلوم نہیں مسودہ کیا ہے مگر کمیٹی کے علم میں ہے حکومتی ایم این اے سردار محمد یوسف
https://twitter.com/x/status/1835639666403590348

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/GT32W3w.jpeg
Last edited by a moderator: