Aliimran1
Prime Minister (20k+ posts)
نورے زرداری اور فضلو
اگر یہ اپنی پسند کا غلام آرمی چیف حافظ اپوینٹ نہ کرتے تو ہم آج بھی فوج
کی محبت میں مبتلا رہتے اور فوج کو ہیرو ہی سمجھتے رہتے اور ان کے اصل چہرے
کبھی بے نقاب نہ ہوتے —- اور عوام کو نوروں زرداریوں اور فضلو کا اصل چہرہ
بھی دیکھنے کا موقع بھی نہ ملتا
اب جس طرح عوام بیدار ہو چکی ہے —— امید ہے کہ ہمیں فوج کی پچھتر ٧٥ سال
کی غلامی سے نجات مل سکے گی
Last edited by a moderator: