Educationist
Chief Minister (5k+ posts)
ہم سیاست۔پی کے کے تمام ایڈمنز سے گزارش کرتے ہیں کہ ہمیں انصاف دلایا جائے- یہ ممبر [یو ٹرن انقلاب] ہمیں بار بار حراساں کر رہا ہے- ہم اس ممبر سے بات کرنا اپنی توہین سمجھتے ہیں اور یہ لگاتار ہمیں حراساں کیئے جا رہا ہے- ہم نے اس ممبر کے کچھ بیانات سے ہی اندازہ لگالیا تھا کہ ایسی گندی زبان استعمال کرنے والے پر بھلا کوئی شکایت کیوں نہیں کرتا، کیونکہ یہ ایک غنڈہ ٹولہ ہے جس کا مقصد محض لوگوں سے الجھنا اور ننگی گالیاں بکنا ہوتا ہے- ہم اس ممبر کے منہ نہیں لگنا چاہتے اور اس ممبر کے خلاف قوانین کے تحت سخت کاروائی کی درخواست کرتے ہیں-ہ
اگر اس فورم کا کوئی ممبر ہم سے راضی ہے تو برائے کرم اس پوسٹ کو پسند کیا جائے تاکہ اس قماش کے بیہودہ غنڈہ ممبران کے خلاف کاروائی کی جا سکے اور ایڈمنز کو بآور کروایا جا سکے-ہ
ہمیں غنڈہ پارٹی کے خلاف آواز اٹھانے پر یہ ممبر حراساں کر رہا ہے
شکریہ
https://www.siasat.pk/forum/showthr...g-Insulting-Army-CC-FIA&p=4483852#post4483852اگر اس فورم کا کوئی ممبر ہم سے راضی ہے تو برائے کرم اس پوسٹ کو پسند کیا جائے تاکہ اس قماش کے بیہودہ غنڈہ ممبران کے خلاف کاروائی کی جا سکے اور ایڈمنز کو بآور کروایا جا سکے-ہ
ہمیں غنڈہ پارٹی کے خلاف آواز اٹھانے پر یہ ممبر حراساں کر رہا ہے
شکریہ
Last edited by a moderator: