daniyalshamsi
Banned
ہمایوں گوہر صاحب کا مخدوم جاوید ہاشمی کے یو ٹرن پر تجزیہ، ماضی کی تمام کروٹیں یاد دلادیں، لوگوں کا سیاست اور سیاسی جماعتوں پر بھروسہ ختم ہوگیا ہے۔۔ اور جاوید ہاشمی پاکستان کی سیاست میں اب کچھ نہیں ہے
Last edited by a moderator: