battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ہمارے پاس ہر تین چار دن بعد کیس آتا ہے کہ بندہ غائب ہو گیا، جج اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس محمد آصف
لوگ خود چلے جاتے ہیں اور تاثر دیا جاتا ہے کہ غائب کر دیا گیا، ڈائریکٹر لیگل اسلام آباد پولیس
اسلام آباد ہائیکورٹ:4 لاپتہ بھائیوں کی بازیابی کے کیس میں اُن کی والدہ کمرہ عدالت میں غم سے نڈھال ہو کر روتے روتے گر گئیں، خواتین پولیس اہلکاروں اور ڈسپنسری کے عملے کو بلا لیا گیا۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1919263174777307505
https://twitter.com/x/status/1919268514856050812