RSMK-SWAT
Citizen
[h=5]محترم عزیز مستقبل پاکستان عمران خان کے نام ایک پیغام : میری "پی ٹی ائی" سے گزارش ہے کہ جس طرح مردو کا یونیفارم "پی ٹی ائی" کا شرٹ اور ٹوپی ہے . ویسے عورتو کے لیے بھی مخصوص یونیفارم ہونا چاہیے . جو اسلامی اور پاکستانی کلچر کے مطابق ہوں . جیسے کے برقہ یا سکارپ "پی ٹی ائی" کے لاگو کے سات تاکے دور سے ہی پتا چلے کے محترمہ "پی ٹی ائی" کی ورکر اور سپورٹر ہے- آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے - شکریہ
( رئیس سلمان خان )[/h]
( رئیس سلمان خان )[/h]
