https://twitter.com/x/status/1890418672272916667
میاں صاحب سوال اٹھاتے تھے تو اسے جمہوریت آئین و قانون کی جنگ کہا جاتا تھا، میاں صاحب پر پابندی کے خلاف صحافی عدالت پہنچ گئے تھے، اب عمران خان سوال اٹھاتے ہیں تو اس پر کیوں اعتراض؟ ہار کر حکومت بنانا غیر آئینی ہے یا جیل سے سوال اٹھانا ؟
https://twitter.com/x/status/1890391528935239901 عمران خان کا کمال ہے کہ انہوں نے یہ سب اعداد و شمار کے بغیر ہی سمجھا دیا ہے کہ ہم جس نظام کے تحت رہتے ہیں اس میں ناانصافی کے سودے کہاں سے پھوٹتے ہیں۔ منصفوں کا ضمیر کہاں قید ہے، قانون کیسے بنائے جاتے ہیں، جج کیسے لگائے جاتے ہیں اور سزائیں کیسے سنائی جاتی ہیں۔ نسلوں سے آنکھوں پر بندھی پٹیاں کھولنے کے لئے عمران خان کا شکریہ تو بنتا ہے۔۔۔ حبیب اکرم
https://twitter.com/x/status/1890468731949645969 https://twitter.com/x/status/1890467360294977689 https://twitter.com/x/status/1890430053328023773

Last edited: