ہاتھ بندے ہوئے ہیں ، آئی ایم ایف نرمی دینے پر آمادہ نہیں ، احسن اقبال

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
عالم فاضل ، سزا دینا عدالتوں کا کام ھے ، لیکن وہ تو تمہاری محبت میں اسٹے آرڈر دیتی پھرتی ہیں ۔ گوگی کو پاکستان بلوالے ، انصاف کا تقاضا تو یہی ھے ، لیکن تم لوگ نام کے انصافی ھو ۔ میٹھا میٹھا ھپ ھپ ، کڑوا کڑوا تُھو تُھو ۔
مریم کی محبت میں کیوں اتنے جھوٹ بولتے ہو، عدالتوں سے سزا تب ملے جب کوئی کیس بناؤ گے، کون سا کیس چلایا گیا ہے؟؟؟

قاضی فراڈ عیسی کس دن کام آئے گا، عامر فاروق ٹرائی کرو نہیں تو اپیل لگواؤ قاضی فراڈ عیسی کے پاس تاکہ گوگی تو ہمارے پیسوں پر عیاشی نہ کرسکے، مریم تو اسٹیبلشمنٹ کی گود میں بیٹھ کر ہمارے اربوں ہڑپ کر گئی کم از کم گوگی سے تو واپس لو
 
Siberite

جعلی عالم و فاضل ۔ پچھلی تاریخ دیکھ لے ، ان عدالتوں پہ صرف تم جیسے جعلی عالم اور فاضل ایمان رکھتے ہیں ۔ دنیا میں ان کی جو عزت اور قدر ھے ، ان سے سب واقف ہیں ۔ ابھی ذکر کر چکا ہوں کہ اس طرح کے کاموں کے لیے تم جیسے احمق اور ان کے لیڈر ہیں جو مخالفین پر چالیس چالیس کلو چرس کا جھوٹا الزام لگوا کر ایسے ھی ججوں اور عدالتوں سے سزا دلواتے رہے ہیں ۔
 
اوہ جعلی عالم فاضل کے بھائی

عدالتوں کو بھی شریفوں زرداریوں اور اسٹیبلشمنٹ نے ہی تباہ کیا ہے، لیکن اس کیس میں تو معاملہ عدالتوں تک پہنچا ہی نہیں ابھی تک
 
Back
Top