ہائیکورٹ نے قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو بری کر دیا

7qandeelbalochbari.jpg

ماڈل و سوشل میڈیا سٹار قندیل بلوچ کے قتل کے الزام میں گرفتار مرکزی ملزم وسیم کو بری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ ملتان بینچ میں قندیل بلوچ کے بھائی وسیم جسے عدالت نے قندیل بلوچ کے قتل کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی تھی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔

دوران سماعت قندیل بلوچ کی والدہ کی جانب سے عدالت میں راضی نامہ جمع کروایا گیا جس کے بعد عدالت نے مرکزی ملزم وسیم کو باعزت بری کردیا ہے۔

یادرہے کہ اس سے قبل قندیل بلوچ کے والد کی جانب سے اپنی بیٹی کے قتل میں ملوث دونوں بیٹوں کو معاف کرتے ہوئے عدالت میں معافی نامہ جمع کروایا تھا مگر عدالت نے اس معافی نامہ کو مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے تھے کہ غیرت کے نام پر قتل کیس کا فیصلہ گواہوں اور شواہد کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ عدالت نے ملزم وسیم کو قندیل بلوچ کے قتل کا الزام ثابت ہونے کے بعد عمر قید کی سزا سنائی تھی جبکہ کیس کے دیگر ملزمان جن میں مفتی عبدالقوی بھی شامل تھے انہیں باعزت بری کرنے کا فیصلہ سنایا تھا۔

ماڈل و سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کو ان کے گھر میں سگے بھائی نے غیرت کے نام پر قتل کردیا تھا، پولیس نے قتل کےبعد فرار ہونے والے ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جی میں اسلامی معاشرے میں گند پھیلانے والی باقی عورتوں کے متعلق بات کر رہا تھا -- اگر آپ سمجھیں تو
گر کوئے نیک نامی مارا گذر نہ دادند
گر تو نہ می پسندی تغیر کو قذا را

ایک بار ایک فاحشہ عورت کو لوگوں نے پکڑ کے حاکم وقت کے سامنے پیش کیا کہ معاشرے میں بے حیائی پھیلا رہی ہے مقدمہ سننے کے بعد اس عورت سے پو چھا گیا تو اس نے حافظ کا یہ شعر پڑھ دیا جسے سن کر حاکم لرز گیا اور اسے چھوڑ دیا

ترجمہ اسکا یہ ہے کہ اگر میرا گذر نیک نامی کی گلی میں نہیں ہے اور تجھے یہ بات پسند نہیں ہے تو تو میری تقدیر بدل دے
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہوسکتا ہے روز محشر وہ اپنی فیملی کوسپورٹ کرنے اور والدین کی خدمت کرنے پر معافی پا لے اور اس بے چاری مقتولہ کو غلیظ کہنے والا خود جہنم میں آگ تاپ رہا ہو
میری تو اللہ سے یہ ہی دعا ہے کہ اس بے چاری مجبور و بیکس جسے ہمارے معاشرے کے ظالموں نے روند دیا تھا کو اللہ اپنے خاص فضل و کرم سے جنت کے اعلی ترین مقامات عطا فرمائے اور بغیر کسی سوال کے بخش دے آمین
 
Bubber Shair

بالکل، معاشرےکے برعکس فیشن کرنا، بولڈ ہونا وغیرہ تو لاکھوں لڑکیاں کررہی ہیں مگر ان لوگوں کو دیکھو کہ اسے ہی رگید رہے ہیں جس کو عین جوانی میں مار دیاگیا۔ ایک بندہ مر ہی گیا ہے مگر ان کے کلیجے میں ٹھنڈ نہیں پڑ رہی
مجھے تو غالب یاد آگیا جس نے شائد انہیں لوگوں کیلئے کہا تھا
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
نادانستہ آپ کا نہیں قرآن کا لفظ ہے اور دانستہ قتل پر خون بہا لیا جاسکتا ہے اس پر کوی مزید آیت؟
باقی بہنیں تو سب کی ہوتی ہیں آپ کی بھی ہونگی ویسے بھی جب میں کسی مظلوم جسے اس کی
سب سے قیمتی متاع جان سے ہی محروم کردیا گیا ہو کی حمایت کرتا ہون تو اسے میری بہن کہہ کے آپ کو فنی محسوس ہورہا ہے تو کوی بات نہیں۔ اس کے قاتل کی رہای پر شادیانے بجانے اور ایک مرحومہ جس کا سارا حساب اب اللہ کے پاس ہے کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال کرنے پر آپ کا گراف میری نظر میں
گراف میری نظر میں کافی نیچے گر گیا ہے
جناب ببر شیر صاحب کوئی مسلہ نہیں ہم دونوں پٹواری ہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ ہماری راۓ میں اختلاف نہیں ہو سکتا -- آپ ذرا لبرل پٹواری ہو اور میں ذرا دقیانوسی - پھر کہتا ہوں میں میں نے اس بندے کی سزا معاف ہونے کے بارے میں لکھا تھا کہ اس میں کوئی غیر قانونی بات یا غیر شرعی بات نہیں -- میں نے اوکھلی میں سر دیا ہے میں نے لیکن جو کہا ہے اس پر دلیل کے ساتھ قائم ہوں --- اپ نے مزید جاننا ہے تو سورہ بقرہ کی آیت ١٧٨ پڑھیں - جس کا ترجمہ نیچے لکھا ہے

O you who believe, QiSāS has been prescribed for you in the case of murdered people: The freeman (will be killed) for the freeman, the slave for the slave, and the female for the female. However, if one is somewhat forgiven by his brother, the recourse (of the latter) is to pursue the former (for blood money) with fairness, and the obligation (of the former) is to pay (it) to the latter in a nice way. That is a relief from your Lord, and a mercy. So, whoever transgresses after all that will have a painful punishment.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
گر کوئے نیک نامی مارا گذر نہ دادند
گر تو نہ می پسندی تغیر کو قذا را

ایک بار ایک فاحشہ عورت کو لوگوں نے پکڑ کے حاکم وقت کے سامنے پیش کیا کہ معاشرے میں بے حیائی پھیلا رہی ہے مقدمہ سننے کے بعد اس عورت سے پو چھا گیا تو اس نے حافظ کا یہ شعر پڑھ دیا جسے سن کر حاکم لرز گیا اور اسے چھوڑ دیا

ترجمہ اسکا یہ ہے کہ اگر میرا گذر نیک نامی کی گلی میں نہیں ہے اور تجھے یہ بات پسند نہیں ہے تو تو میری تقدیر بدل دے

ہوسکتا ہے روز محشر وہ اپنی فیملی کوسپورٹ کرنے اور والدین کی خدمت کرنے پر معافی پا لے اور اس بے چاری مقتولہ کو غلیظ کہنے والا خود جہنم میں آگ تاپ رہا ہو

تاباں صاحب لبرل ہونے کے اپ کا حق ہے جتنا مرضی ہوتے رھیں - لیکن ایک معاشرے اور خصوصا اسلامی معاشرے کا ایک ربط اور اصول جو دین نے دیے وہ ختم کرنے کا حق آپ کو کسی نے نہیں دیا - تقدیر لکھنے والا الله ہے - اس الله نے عریانی کو حرام کرار دیا ہے بھیک مانگنے کو نہیں حرام نہیں کیا
پاکستان کی ٧٠% سے زیادہ آبادی غریب ہے --- اگر ساری کی ساری ٧٠ فیصد عورتیں تیس فیصد کے سامنے سے اپنی عزت نیلام کرنے آ جایں پھر کس کی کتنی تقدیر بدلے گی --- بات کرنے سے پہلے بندے کو شوچ لینا چاہئے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Who are you to make any Judgment?
hats off to her as she was supporting her parents and the fucking killer brother .
where was his Ghairat when he was getting money from her .
what a moronic society where Mufti Qavii is still fucking around and still a Molvi and poor woman got killed and people are still defaming her .
The explosive Person like must go and explode in front of Mufti Qavi. At least one Qavi will be less. That will be your contribution to the society.
So far as money for brother is concerned. You are saying it so confidently as it happened in front of you. By the way would you accept this kind of support from a woman of your family if calamity hits ???
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
I m sorry to say but sadly due to supporting corrupts ur heart is blacked and now u are trying to be scholar of Islam with same Jahal Daleels which is ur trademark.
Being on this forum if anything has happened to me is that I have been desensitized to the abuse I get from the Jahils like you.
My faith is not connected with my political orientation. I asked you to bring something which proves me wrong. All you have is your stupid meaningless rant. And that is your trademark.
 
JChoudhry

Voter (50+ posts)
The explosive Person like must go and explode in front of Mufti Qavi. At least one Qavi will be less. That will be your contribution to the society.
So far as money for brother is concerned. You are saying it so confidently as it happened in front of you. By the way would you accept this kind of support from a woman of your family if calamity hits ???
It is not worth my time explaining about my credentials but I can tell you for sure that no one has the right to take someone’s life . As far as this Ghairat chakkar , if the women are given power to held Men Accountable then most of the Pak men should be killed .
don’t distract the discussion to make it personal . Allah knows better .
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
تاباں صاحب لبرل ہونے کے اپ کا حق ہے جتنا مرضی ہوتے رھیں - لیکن ایک معاشرے اور خصوصا اسلامی معاشرے کا ایک ربط اور اصول جو دین نے دیے وہ ختم کرنے کا حق آپ کو کسی نے نہیں دیا - تقدیر لکھنے والا الله ہے - اس الله نے عریانی کو حرام کرار دیا ہے بھیک مانگنے کو نہیں حرام نہیں کیا
پاکستان کی ٧٠% سے زیادہ آبادی غریب ہے --- اگر ساری کی ساری ٧٠ فیصد عورتیں تیس فیصد کے سامنے سے اپنی عزت نیلام کرنے آ جایں پھر کس کی کتنی تقدیر بدلے گی --- بات کرنے سے پہلے بندے کو شوچ لینا چاہئے
پتہ نہیں آپ نے مجھے لبرل کیوں کہا حالانکہ میں تو آپ کو سمجھا رہا ہوں کہ ایک فوت شدہ مجبور و بیکس لڑکی جس کو مولوی قوی نے بھی پامال کیا اس پر انگلی اُٹھانا آپ جیسے پاکباز کو جس کا دامن سب گناہوں سے پاک ہے کو زیب نہیں دیتا مگر آپ بجائے بات سمجھنے کے الٹا مجھے لبرل کہہ رہے ہیں بہر حال آپ کو حق حاصل ہے ہر بات کہنے کا اور ہاں اللہ نے ب حیائی سے کو حرام قرار دیا ہے جو کہ ہمارے معاشرے میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے مگر یہ صرف عورت ہی عریاں نہیں ہوتی اس کو عریاں کرنے والے اس کی عریانی سے حظ اٹھانے والے مرد ہی ہیں قصور دونوں کا ہے مگر آپ صرف عورت کو ہی قصور وار ٹہرا رہے ہیں اسی لئے میں نے کہا تھا کہ اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو اینی وے یہ ایک لمبی بحث ہے آاپ اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہیں اور ہم اپنے خیالات کا اور اگر وقت ہو تو ذرا تقدیر والے معاملے پر دو منٹ سوچنا اگر اللہ کی مرضی ہوئی کچھ نئی راہیں کھل جائیں گی
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

بالکل، معاشرےکے برعکس فیشن کرنا، بولڈ ہونا وغیرہ تو لاکھوں لڑکیاں کررہی ہیں مگر ان لوگوں کو دیکھو کہ اسے ہی رگید رہے ہیں جس کو عین جوانی میں مار دیاگیا۔ ایک بندہ مر ہی گیا ہے مگر ان کے کلیجے میں ٹھنڈ نہیں پڑ رہی
مجھے تو غالب یاد آگیا جس نے شائد انہیں لوگوں کیلئے کہا تھا
مر کے بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے
معاشرہ بے رحمی سنگدلی اور دوسروں کو تباہ کرنے میں بہت آگے جا چکا ہے پتہ نہیں ہمارا کیا بنے گا لوگ بالکل وحشی ہو چکے ہیں اسلام کے ٹھیکیدار پاگل ہو چکے ہیں لیڈر بیگانہ ہو چکے ہیں اللہ ہی اپنے فضل و کرم سے حالات سدھار دے ورنہ پاکستانی تو تہیہ کئے بیٹھے ہیں کہ ہم نے نہیں سدھرنا اور ہاں یہ شعر ذوق کا ہے غالب کا نہیں
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پتہ نہیں آپ نے مجھے لبرل کیوں کہا حالانکہ میں تو آپ کو سمجھا رہا ہوں کہ ایک فوت شدہ مجبور و بیکس لڑکی جس کو مولوی قوی نے بھی پامال کیا اس پر انگلی اُٹھانا آپ جیسے پاکباز کو جس کا دامن سب گناہوں سے پاک ہے کو زیب نہیں دیتا مگر آپ بجائے بات سمجھنے کے الٹا مجھے لبرل کہہ رہے ہیں بہر حال آپ کو حق حاصل ہے ہر بات کہنے کا اور ہاں اللہ نے ب حیائی سے کو حرام قرار دیا ہے جو کہ ہمارے معاشرے میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے مگر یہ صرف عورت ہی عریاں نہیں ہوتی اس کو عریاں کرنے والے اس کی عریانی سے حظ اٹھانے والے مرد ہی ہیں قصور دونوں کا ہے مگر آپ صرف عورت کو ہی قصور وار ٹہرا رہے ہیں اسی لئے میں نے کہا تھا کہ اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیرو اینی وے یہ ایک لمبی بحث ہے آاپ اپنے خیالات کا اظہار کرتے رہیں اور ہم اپنے خیالات کا اور اگر وقت ہو تو ذرا تقدیر والے معاملے پر دو منٹ سوچنا اگر اللہ کی مرضی ہوئی کچھ نئی راہیں کھل جائیں گی
چلو چھوڑو یار
کافی ھو کیا
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Being on this forum if anything has happened to me is that I have been desensitized to the abuse I get from the Jahils like you.
My faith is not connected with my political orientation. I asked you to bring something which proves me wrong. All you have is your stupid meaningless rant. And that is your trademark.
Raja Sahib
U are asking a proof for something non existent in Islam. I can't find an incident in Islam where prophet Muhammad PBUH or his Sihaba Ikram killed someone on Ghairat and then family come forward to forgive murderer.
Thanks
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Raja Sahib
U are asking a proof for something non existent in Islam. I can't find an incident in Islam where prophet Muhammad PBUH or his Sihaba Ikram killed someone on Ghairat and then family come forward to forgive murderer.
Thanks
Your innate problem is "not understanding and keep yapping about the things".
Repeating myself --- I was talking about the acquittal of murderer on the forgiving of the next to kin. The case proceeded only because state acted as complainant otherwise it should have been dropped right before entering the court.
I said the States involvement was unjustified as it does not meet the criteria of terrorism.
الله کرے اب سمجھ آ جاۓ اور میری جان بخشی ہو جاۓ -- آمین
 
And u didn't provide few examples based on this Ayah where someone killed doing planning and then family forgive that murderer belongs to family?
 
چل جا یار معاف کر دے -- میرے پیؤ دادے کی بھی توبہ
 
Back
Top