کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ یہ بی بی سی یا انڈیا کے چینلز پر انٹرویو دینگے۔ وہ اپنے حساب سے چلائیں گے۔ یہاں سوشل میڈیا پر کیا اور کتنا روک ٹوک ہو گی؟
یہ فری اسپیچ کا زمانہ ہے۔ حکومت کو اس سے بعض رہنا چاہیئے۔
قانون سازی اگر کرنی ہے تو ریٹ سے زیادہ مہنگے داموں مال بیچنے والوں کے لیئے کریں۔ سی این جی پر گاڑیاں چلا کر ڈیزل کا کرایہ وصول کرنے والوں کے خلاف کریں۔
کھوتوں کو فری سپیچ سے کیا لینا دینا ان کی ڈھانچوں ڈھینچوں بند کرنے کی بات ہو رہی ہے.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|