گوگل کی پاکستان میں انتخابات کی حمایت،دلچسپ تبصرے

iahsiahahsa.jpg

معروف سرچ انجن گوگل نے پاکستان میں اپنا ڈوڈل تبدیل کر دیا اور یہ ڈوڈل پاکستان میں عام انتخابات سے متعلق ہے۔اسکی وجہ پاکستان میں عام انتخابات میں متوقع تاخیر ہے۔

گول نے اپنے ڈوڈل میں پاکستان کا جھنڈا اور بیلٹ بکس شامل کرتے ہوئے عام انتخابات کی طرف توجہ مبذول کرائی ہے۔

اپنے ڈوڈل کے ذریعے گوگل نے آگاہی دی ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کب ہونے ہیں۔گوگل کے مطابق 13 اگست 2023 کو قومی اسمبلی کی مدت ختم ہو رہی ہے اور اس کے بعد 60 روز میں عام انتخابات کروانے ہیں۔
f49a3d7b-51dc-4547-94a5-d0fee2d6d442.jpg


ایک سوشل میڈیا صارف نے طنز کیا کہ گوگل نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی، انتخابات کا مطالبہ کردیا ہے ہُن اس نے کب پریس کانفرنس کرکے چھوڑنی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1669211061507981313
صحافی اویس منگل والا نے طنز کیا کہ اب گوگل خود پر پابندی لگوائے گا

https://twitter.com/x/status/1669193835375632387
بنت زینب نے لکھا کہ گوگل بھی پاکستان میں الیکشن مانگ رہا ہے ۔ یہ عالمی نظام کے پریشر کی ایک جدید قسم ہے ۔
https://twitter.com/x/status/1669191471222734848
طاہر ملک نے طنز کیا کہ پی ڈی ایم حکومت کا گوگل کے خلاف کاروائی کا اعلان ، گوگل کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1669083407136038914
شمیم نے لکھا کہ گوگل اس امپورٹڈ حکومت کو شرم دلاتے ہوۓ
https://twitter.com/x/status/1669210587916558337
ارشاد راٹھی نے لکھا کہ گوگل نے امپورٹڈ رجیم کو یاد دہانی کرا دی ہے الیکشن آرہے ہیں ساٹھ دن میں کہیں یہ گوگل کو ہی نا جیل میں بند کر دیں۔
https://twitter.com/x/status/1669178796564422657
ریحان نے طنز کیا کہ اب توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ درج ہوگا۰ گوگل والوں نے کی جان ایسے نہیں چھوٹے گی جب تک پریس کانفرنس نہیں کر تے
https://twitter.com/x/status/1669207546043703296
 

Back
Top