گوادر کے نام پر کرپشن کا سمندر کھڑا کر کے اربوں ڈالر ڈبو دئیے گئے۔ فواد

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
پاکستان نے جتنا پیسہ گوادر میں ضائع کیا، اس کا آدھا بھی کراچی، لاہور، گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی انڈسٹری اور انفراسٹرکچر پر لگاتے تو آج پاکستان مختلف ہوتا۔ گوادر کے نام پر کرپشن کا سمندر کھڑا کر کے اربوں ڈالر ڈبو دئیے گئے۔

https://twitter.com/x/status/1872890204509618464
پیپلز پارٹی ستائیس نشستیں جیت کر صدر اور سینٹ کی چیرمین بن گئ اور نون لیگ اٹھارہ نشستوں پر وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ ہے مینڈیٹ کی بات کرتے ہوئے تو شرم ہی کریں!

https://twitter.com/x/status/1872985452975931734
 

Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
CPEC kay naam par bhe is Army nay China ko bohat loota hai. There is no improvement in Baluchistan other than their fancy cantonment areas.
 

Back
Top